مالی معاونت
اس حصے میں مالی معاونت کے بارے میں معلومات دی جاتی ہے۔
-

احساس پروگرام رابطہ نمبر اور دفاتر کے پتے: مکمل فہرست
احساس پروگرام رابطہ نمبر اور دفاتر کی تلاش میں اگر آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہے یا آپ کو دیگر معلومات درکار ہیں، تو آپ براہِ کرم نیچے مندرج ذیل ایڈریسز پر رابطہ کر کے مزید تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔
مزیدپڑھیں -

پنجاب مزدور کارڈ 2022: پنجاب کے مزدوروں کے لئے خوشخبری
پاکستان میں پہلی دفعہ صوبہ بھر میں 12 لاکھ مزدور اور ان کے 68 لاکھ لواحقین پنجاب مزدور کارڈ سے مستفید ہونگے
مزیدپڑھیں -

احساس وظائف برائے تعلیم، نرسری سے بارہویں جماعت کا فارم
احساس تعلیمی وظائف ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیئے بچوں کی پرائمری، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام ہے جس میں مندرج ہونے پر بچوں اور بچیوں کو سہ ماہی وظائف جاری ہوتے ہیں۔
مزیدپڑھیں -

احساس کفالت پروگرام میں اپنے گھرانے کی اہلیت معلوم کرنے کا طریقہ
احساس امداد پروگرام میں انگھوٹھوں کے مسائل کی وجہ سے ابھی تک امداد وصول نہیں کر سکے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواست نیچے موجود لنک پر درج کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کی جا سکے ۔
مزیدپڑھیں -

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شمولیت یا تصدیق کا عمل
آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اہل نہیں ہیں اور آپ کے والد / والدہ یا شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعہ بتایا جائے گا
مزیدپڑھیں




