قلم اور کالم

قلم اور کالم کے عنوان سے مراسلے

  • boao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

    مزیدپڑھیں
  • Shenzhen city

    عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔  ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …

    مزیدپڑھیں
  • سائنس آن ویلز

    اسلام آباد: چائنا میڈیا گروپ کا "سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام

    چائنا میڈیا گروپ کے معروف تعلیمی پروگرام "سائنس آن ویلز" کے تحت، کاروان وین نے اسلام آباد کے پارک سکول کا دورہ کیا، جہاں گزشتہ 42 برس سے ماسٹر محمد ایوب غیر رسمی تعلیم کے ذریعے اُن بچوں کو زیورِ علم سے آراستہ کر رہے ہیں

    مزیدپڑھیں
  • چین اور کھیل

    چین ، کھیلوں کی ایک مضبوط  طاقت

    ابھی حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ نے ملک کے 15ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کیا، جو ملک کے سب سے بڑی کثیر النوع گیمز کہلاتے ہیں۔

    مزیدپڑھیں
  • Science on wheels

    “سائنس آن ویلز” چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد میں شاندار تعلیمی اقدام

    چائنا میڈیا گروپ کے فلاحی تعلیمی پروگرام “سائنس آن ویلز” کے تحت اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

    مزیدپڑھیں
  • Chinese market

    چینی مارکیٹ میں داخلے کا "سنہری دروازہ”

    دنیا کی معروف عالمی کمپنیاں، جن میں دنیا کی دس بڑی صنعتی برقی کمپنیاں اور کثیرالقومی طبی ادارے شامل ہیں، آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو  میں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز پیش کرنے اور اپنی منڈیوں کو مزید وسعت دینے کی منتظر ہیں

    مزیدپڑھیں
  • سائنس آن ویلز

    چائنا میڈیا گروپ اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے فکری و ثقافتی ہم آہنگی پر مبنی تقریب "انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ ” کا انعقاد

    چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں " انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ " کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    مزیدپڑھیں
  • 8K Space Film

    چائنا میڈیا گروپ کی 8K خلائی فلم کا نسٹ میں شاندار پریمئیر ، طلبہ اور ماہرین کی بھرپور پذیرائی

    نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں چائنا میڈیا گروپ کی جدید 8K خلائی فلم"شینزو -13" یعنی" کائنات کی وسعتوں سے: کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ” کا شاندار پریمئیر منعقد ہوا

    مزیدپڑھیں
  • Shenzhen city

    ایشیا بحرالکاہل ہم نصیب معاشرہ

    چین کے جنوبی شہر شین زن  میں نومبر 2026 میں اپیک اقتصادی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوگا۔ یہ اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ نے حالیہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر گیونگ جو  میں منعقد ہونے والے 32ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران صدارت کی منتقلی کے موقع پر کیا۔

    مزیدپڑھیں
  • space research

    خلائی تحقیق میں چین کا ایک نیا سنگ میل

    چین نے جمعہ کے روز شینژو۔21 نامی انسانی خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا، جس کے ذریعے تین خلا نوردوں کو ملک کے مدار میں گردش کرنے والے خلائی اسٹیشن پر چھ ماہ کے طویل مشن کے لیے بھیجا گیا

    مزیدپڑھیں
Back to top button