بلاگ

اس حصے میں بلاگ شایع کیے جاتے ہیں

  • boao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

    مزیدپڑھیں
  • America respect

    امریکہ میں عزت و احترام – ایک ذاتی تجربہ

    کل، میں اپنی بیٹی “سَبھِتا سندھو” کو لے کر امریکہ کی اسٹیٹ نارتھ کیرولائنا کے ہیومن سروسز ڈیپارٹمنٹ گئی۔ گیٹ پر ایک افسر نے ہمارا خوش دلی سے استقبال کیا

    مزیدپڑھیں
  • بڑوں کی قدر

    بڑوں کی قدر کریں

    آج کے انتہائی مصروف اور مجنون زمانے میں ایسی ہدایت پر مبنی تحریر انتہائی ضروری ہےکیونکہ جب ہم اس دور میں دیکھتے اور غور وفکر کرتے ہیں تو بہت سے ایسے مناظر سامنے آتے ہیں

    مزیدپڑھیں
  • نشہ

    کیا نشہ آور چیزوں کی اسلام میں کوئی گنجائش ھے ؟

    منشیات کا مسئلہ موجودہ دور کے ان بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے جس کا سامنا معاشرہ کر رہا ہے۔

    مزیدپڑھیں
  • Election 2024 Pakistan

    انتخابات امید کی ایک کرن

    بس اس دفعہ باری عوامی فیصلے کو دیں۔۔۔جمہوریت ان رویوں سے پروان چڑھتی ہے اپنی شکست تسلیم کرنا دوسری کی حیثیت کا احترام کرنا اور مخالف کی فتح پر بڑھ کر اسے مبارکباد دینا

    مزیدپڑھیں
  • Online Earning

    آن لائن کمائی کی حقیقت

    آج کل اگر یوٹیوب کھولیں یا فیس بک پر نظر ڈالیں تو آپ کو ہرجگہ پر انٹرنیٹ سے پئسہ کمانے کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی یا آپ کو کوئی اشتہار نظر آئے۔

    مزیدپڑھیں
  • Karachi Airport

    کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی ساتھ ناروا سلوک بند کیا جانا چاہیے

    بیرون ملک مقیم شہریوں کو زیادہ ترترقی پذیر ممالک میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں ان کے ساتھ نظر انداز کیا جاتا ہے

    مزیدپڑھیں
  • پولیس

    مس فٹ

    رات گئے، رنگے ہاتھوں پکڑا جانے والا صرف یہی کہتا رہا کہ وہ چور نہیں

    مزیدپڑھیں
  • نثار عثمانی

    نثار عثمانی صاحب مرحوم

    1931 میں الہ آباد میں پیدا ہونے والے جناب نثار عثمانی نے ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کی۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد ہندوستان سے ہجرت کرکے نثار عثمانی ریاست بہاولپور کے شہر بہاولنگر آئے

    مزیدپڑھیں
  • Constable Shah Faisal Shaheed

    وہ میرا بیج میٹ تھا

    محکمے میں آتے ہی ہم دوست بن گئے تھے۔ٹریننگ پوری ہوئی تو میرا تبادلہ خفیہ برانچ میں بطورِ کمپیوٹر آپریٹر ہوگیا

    مزیدپڑھیں
Back to top button