امریکہ
-
عمران خان پر حملہ قابل مذمت، پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوری اور پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
مزیدپڑھیں -
امریکہ میں معاشی ناہمواریوں کیخلاف شروع ہونیوالی وال سٹریٹ قبضہ تحریک میں شدت آگئی
امریکہ میں معاشی ناہمواریوں اور زیادتیوں کے خلاف شروع ہونے والی وال سٹریٹ قبضہ نامی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور اس میں سیاہ فاموں کے علاوہ وہ افراد بھی شامل ہونا شروع ہوگئے ہیں جنہوں نے تقریباً تین چار عشرے قبل امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک میں بھرپور حصہ لیاتھا۔وائس آف امریکہ کے مطابق 60کی دہائی میں امریکہ میں سیاہ فام آبادی کے لئے شہری حقوق کی جدوجہد میں پیش پیش رہنے والے اراکین اور سیاہ فام مذہبی راہنما اب اس تحریک میں شریک ہو رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں