کالم

کالم و تجزیے

  • گاؤں وڈا چھچھرکی وزیراں چھچھر کے قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

    اٹھائیس جون دو ہزار بیس کو سفاکانہ انداز سے قتل کی گئی جامشورو/سیہون کے قریب گاؤں وڈا چھچھر کی رہائشی وزیراں چھچھر کے قتل کے سلسلے میں وومین ایکشن فورم کی آن لائن میٹگ میں دی گئی فیکٹ فائنڈنگ کی تجویزپر حقوق خواتین پر کام کرنے والی چھ تنظیموں کی دس رکنی فیکٹ فائینڈگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔

    مزیدپڑھیں
  • صوفی فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس

    کورونا کے سبب فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے بھرپور شرکت۔

    مزیدپڑھیں
  • علن فقیر

    صوفیانہ کلام کی گائیکی میں ایک ایسی کیفیت مضمر ہے جس کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجا سکتا۔ صوفیانہ کلام کی گائیکی بنی نوع انسان کیلئے ایک پیغام ہے ۔اس کلام کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔

    مزیدپڑھیں
  • نجس پیالہ

    میں اکثر میز تحریر پر اپنے سر کو ٹیکنے کے بعد دماغ کی کھڑکی سے اپنا دائیاں ہاتھ باہر نکال دیتا ہوں۔اس وقت مجھے بار بار بس کا وہ ڈرائیور یاد آتا ہے جو سواریوں کو کھڑکی سے ہاتھ باہر نکالنے پر روکا اور ٹوکا کرتا تھا

    مزیدپڑھیں
  • بیٹی

    "قُّلہ کوہ"پر ایک شخص کے ہاتھوں میں دو چراغ جل رہیں ہیں اور بہت سارے لوگ ان چراغوں کو گل کرنے کے لیے "اجماع" کئے بیٹھے ہیں۔

    مزیدپڑھیں
  • ممتاز مفتی کا مسلمان

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ،ابھی چند دنوں میں ہی اجتماعی افطاری کے لئے چندہ مہم شروع ہوجائے گی،مسجدوں میں نئی صفیں بچھائی جائیں گی اور نئے واٹر کولرز لگائے جائیں گے

    مزیدپڑھیں
  • جھنڈے مختلف ہیں یانظریات

    میرے دو دوست ہیں۔دونوں بلا کے انتہا پسند ہیں۔ایک اپنے آپ کو کامریڈ،روشن فکر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتا ہے جبکہ دوسرا اپنے آپ کو عالم دین،پابند شریعت، مجاہد اسلام اور طالبان کہتا ہے

    مزیدپڑھیں
  • ہم سچ کہتے ہیں اور سچ کے سوا کچھ نہیں

    ۷ جون ۱۹۸۹ء کا روز۔۔۔ سورج کی تپش سے درو دیوار دہک رہے تھے۔۔۔شجر و حجر سلگ رہے تھے۔۔۔لیکن اس کے باوجود عورتوں،بچوں،بوڑھوں اور مردوں کا ہجوم تہران کے مصلیٰ بزرگ{عید گاہ}کی طرف ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔

    مزیدپڑھیں
  • صرف ایک سوال؟

    آپ اپنی دونوں آنکھیں کھلی رکھیں اور ایک ہی وقت میں ایک آنکھ سے تصویر کا پہلا رخ اور دوسری آنکھ سے تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کی کوششش کریں ۔

    مزیدپڑھیں
  • ماڈرن پاکستان کے سپر پاکستانی

    اکیسویں صدی کو سائنس و ٹیکنالوجی ،فنون و ایجادات اور شعور اور آگاہی کی صدی کہا جاتا ہے۔ اس صدی میں حضرت انسان کے ایسے بہت سارے خواب پورے ہو گئے ہیں

    مزیدپڑھیں
Back to top button