قلم اور کالم

قلم اور کالم کے عنوان سے مراسلے

  • سندہ میں فارماسسٹس کے مسائل اور انکے حل۔

    پوری دنیا میں 25 ستمبر دواسازوں (فارماسسٹس) کے عالمی دن کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن پوری دنیا میں موجود فارماسسٹ کمیونٹی انسانی صحت میں دواسازی کی اہمیت اور کردار پر روشنی ڈالتی ہے۔

    مزیدپڑھیں
  • خط ایک دوست کے نام

    لیکن تم تو عقل مند تھیں تم جو سب سے معصوم، ڈرپوک ۔تم تو گھر سے اکیلے کبھی نکلتی ہی نہ تھی کبھی۔پھر تم کیسے رات کے انھیرے میں اکیلے ہم سب کے ہوش اڑا کے چلی گٸی؟

    مزیدپڑھیں
  • زیور

    بس میں سفر کرتے ہوئے اچانک سامنے والی سیٹ پے بیٹھی ہوئي عورت پے نظر پڑی جو کہ ایک ہاتھ سے دوپٹے کا پلو پکڑے آدھا چہرا چھپائے ہوئے تھی

    مزیدپڑھیں
  • 12جون چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

    جیسا کہ چائلڈ لیبر ڈے ہر سال 12 جون کو منایا جاتا ہے سوچا ہم بھی ذرا جایزہ لیں دنیا میں بچوں کے اس مسئلے کے لیے کیا کیا اقدامات لیے جاتے ہیں

    مزیدپڑھیں
  • سندھی کے ناول نگار علی بابا کو جنم دن کے حوالے سے ویب نار

    کرونا کی وجہ سے نامور ادیب رمیش راجہ اور منظوراجن کی طرف سے شروع کیئے گئے آنلائن علمی ادبی تقریبات کے سلسلے کا تیرہواں پروگرام منفرد ناول نگار علی بابا کو خراج تحسین پیش کرنے کے کیا گیا

    مزیدپڑھیں
  • آصف علی زرداری، مفاہمت کا بادشاہ، ایک قومی سرمایہ

    وطنِ عزیز میں بہت سے سیاسی قد آور شخصیات گزری ہیں جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنا نام بنایا جن میں سے دو اہم شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے

    مزیدپڑھیں
  • گاؤں وڈا چھچھرکی وزیراں چھچھر کے قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

    اٹھائیس جون دو ہزار بیس کو سفاکانہ انداز سے قتل کی گئی جامشورو/سیہون کے قریب گاؤں وڈا چھچھر کی رہائشی وزیراں چھچھر کے قتل کے سلسلے میں وومین ایکشن فورم کی آن لائن میٹگ میں دی گئی فیکٹ فائنڈنگ کی تجویزپر حقوق خواتین پر کام کرنے والی چھ تنظیموں کی دس رکنی فیکٹ فائینڈگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔

    مزیدپڑھیں
  • صوفی فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس

    کورونا کے سبب فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے بھرپور شرکت۔

    مزیدپڑھیں
  • علن فقیر

    صوفیانہ کلام کی گائیکی میں ایک ایسی کیفیت مضمر ہے جس کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجا سکتا۔ صوفیانہ کلام کی گائیکی بنی نوع انسان کیلئے ایک پیغام ہے ۔اس کلام کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔

    مزیدپڑھیں
  • رشتے

    رشتے

    رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک خونی رشتے دوسرے خود ساختہ رشتے جیسے دوست وغیرہ، رشتہ کوئی بھی ہو اعتماد، محبت اور عزت و تکریم کا متقاضی ہے ، ہمارے اپنے بنائے ہوئے رشتے بے لوث ہونے چاہیں ورنہ ان کو دوام نہیں ملے گا اور جلد یا دیر یہ رشتے ٹوٹ جائیں گے۔

    مزیدپڑھیں
Back to top button