قلم اور کالم
قلم اور کالم کے عنوان سے مراسلے
-
چین کا تیارکردہ روبوٹک سرجیکل سسٹم
شنگھائی میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں جہاں دیگر بے شمار مصنوعات اور نئی ٹیکنالوجیز دلچسپی کا نقطہ رہیں وہاں چینی ساختہ روبوٹک سرجیکل سسٹم نے بھی توجہ حاصل کی
مزیدپڑھیں -
چین عالمی مالیاتی تعاون کی کلیدی قوت
ابھی حال ہی میں فنانشل اسٹریٹ فورم کی 2023 کی سالانہ کانفرنس کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔رواں برس فورم کا موضوع رہا "بہتر چین، بہتر دنیا
مزیدپڑھیں -
دنیا کے مفاد میں انٹرنیٹ کی ترقی
ابھی حال ہی میں چین میں ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسے عالمی سطح پر انٹرنیٹ کی ترقی میں ایک اہم سرگرمی کا درجہ حاصل ہے
مزیدپڑھیں -
مصنوعی ذہانت کے چیلنجز اور گورننس کی اہمیت
ماہرین کے مطابق چین کے حال ہی میں مجوزہ گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) گورننس انیشی ایٹو نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کی ترقی اور گورننس کے بارے میں عالمگیر خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک تعمیری نقطہ نظر پیش کیا ہے
مزیدپڑھیں -
چین مشترکہ عالمی معاشی ترقی کے لیے پرعزم
چین کے شہر شنگھائی میں اس وقت چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) جاری ہے جس میں 154 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شریک ہیں
مزیدپڑھیں -
جمہوریہ ترکیہ کا صد سالہ جشن
29 اکتوبر جمہوریہ ترکیہ اور پیارے ترک دوستوں کے لیے اہم اور قومی دن ہے ۔ أج سے سو سال قبل اتا ترک مصطفی کمال پاشا کی رہنمائی اور لیڈر شپ میں جدید جمہوریہ ترکیہ کا قیام عمل میں آیا
مزیدپڑھیں -
سرسبز اور پائیدار ترقی کی عظیم شاہراہ
حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون نے سرسبز اور زیادہ پائیدار ترقی کی راہ ہموار کی ہے، ایک دہائی پرانا یہ اقدام دنیا کے ترقیاتی منظرنامے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے
مزیدپڑھیں -
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو مستقبل کا راستہ ہے
مینوفیکچررز اور قرض دہندگان سے لے کر مشاورتی خدمات فراہم کرنے والوں تک ، ملٹی نیشنل اداروں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے
مزیدپڑھیں -
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور گرین ترقی کا حصول
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو شروع ہوئے ایک دہائی ہو چکی ہے۔ دنیا کے نزدیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے 10 سالہ سنجیدہ نفاذ نے تمام شریک ممالک کے ترقیاتی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئی رفتار فراہم کی ہے۔
مزیدپڑھیں -
بیلٹ اینڈ روڈ اور عالمی اقتصادی ترقی کے نئے انجن
حالیہ برسوں میں دنیا نے بخوبی دیکھا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئے انجن اور بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک نیا نمونہ تخلیق کیا ہے
مزیدپڑھیں