کالم
-
کالم
چین اور وسطی ایشیا کی تعمیری شراکت داری
صدیوں سے، چین اور وسطی ایشیائی ممالک نے گہرے تاریخی رشتوں، ٹھوس عوامی حمایت اور مضبوط عملی تقاضوں پر مبنی باہمی سیکھنے اور تبادلوں کے ذریعے قریبی رشتوں کا اشتراک کیا ہے
مزیدپڑھیں -
-
-
بلاگ
-
بلاگ
بڑوں کا قدر کریں
آج کے انتہائی مصروف اور مجنون زمانے میں ایسی ہدایت پر مبنی تحریر انتہائی ضروری ہےکیونکہ جب ہم اس دور میں دیکھتے اور غور وفکر کرتے ہیں تو بہت سے ایسے مناظر سامنے آتے ہیں
-
ایشیائی گیمز میں نت نئی ٹیکنالوجیز کا عروج
پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔
-
ایشین گیمز کے زبردست انتظامات
چین میں جاری ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے کھیلوں کے اس بڑے اور جامع ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے زبردست انتظامات کیے ہیں
-
چین کی اسمارٹ اور انٹیلی جنٹ شاہراہیں
یہ ایک حقیقت ہے کہ کسی بھی ملک میں مضبوط ٹرانسپورٹ کا نظام وہ اہم عنصر ہوتا ہے جو ترقیاتی عوامل کو آپس میں مربوط کرتا ہے ، ساتھ ساتھ یہ ملک کی ترقی و خوشحالی کا عمدہ ترجمان بھی کہلاتا ہے۔
-
چین اور افریقی یونین کی جی20 میں شمولیت
جی 20 کی حالیہ سمٹ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب گروپ میں پہلی مرتبہ توسیع کے بعد افریقی یونین کو مستقل رکنیت دے دی گئی ہے ، جس سے عالمی سطح پر افریقہ کی آواز کو بڑھانے میں نمایاں مدد ملے گی
-
چین کا ایک موثر سیکیورٹی نقطہ نظر
اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی جدیدکاری کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک پرامن ترقی کے لئے اس کا عزم ہے۔چین نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کی سمت پر گامزن رہتے ہوئے ہمیشہ عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کی کوشش کرے گا
-
پاکستان کی ٹریڈ سروسز فیئر میں فعال شرکت
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اس وقت چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کامیابی سے جاری ہے جس میں 59 ممالک اور 24 بین الاقوامی تنظیموں کے مہمان حصہ لے رہے ہیں