کالم

بلاگ

  • بلاگبڑوں کی قدر

    بڑوں کا قدر کریں

    آج کے انتہائی مصروف اور مجنون زمانے میں ایسی ہدایت پر مبنی تحریر انتہائی ضروری ہےکیونکہ جب ہم اس دور میں دیکھتے اور غور وفکر کرتے ہیں تو بہت سے ایسے مناظر سامنے آتے ہیں

  • صوفی فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس

    کورونا کے سبب فقیر قادر بخش بیدل کا سالانہ عرس ملتوی، دو روزہ آن لائین عالمی کانفرنس میں دنیا بھر سے بھرپور شرکت۔

  • علن فقیر

    صوفیانہ کلام کی گائیکی میں ایک ایسی کیفیت مضمر ہے جس کو الفاظ میں بیان نہیں کیاجا سکتا۔ صوفیانہ کلام کی گائیکی بنی نوع انسان کیلئے ایک پیغام ہے ۔اس کلام کی خاص بات اس میں پنہاں عشقِ حقیقی کے اسرار و رموز ہیں۔

  • نجس پیالہ

    میں اکثر میز تحریر پر اپنے سر کو ٹیکنے کے بعد دماغ کی کھڑکی سے اپنا دائیاں ہاتھ باہر نکال دیتا ہوں۔اس وقت مجھے بار بار بس کا وہ ڈرائیور یاد آتا ہے جو سواریوں کو کھڑکی سے ہاتھ باہر نکالنے پر روکا اور ٹوکا کرتا تھا

  • بیٹی

    "قُّلہ کوہ"پر ایک شخص کے ہاتھوں میں دو چراغ جل رہیں ہیں اور بہت سارے لوگ ان چراغوں کو گل کرنے کے لیے "اجماع" کئے بیٹھے ہیں۔

  • ممتاز مفتی کا مسلمان

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ،ابھی چند دنوں میں ہی اجتماعی افطاری کے لئے چندہ مہم شروع ہوجائے گی،مسجدوں میں نئی صفیں بچھائی جائیں گی اور نئے واٹر کولرز لگائے جائیں گے

  • جھنڈے مختلف ہیں یانظریات

    میرے دو دوست ہیں۔دونوں بلا کے انتہا پسند ہیں۔ایک اپنے آپ کو کامریڈ،روشن فکر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتا ہے جبکہ دوسرا اپنے آپ کو عالم دین،پابند شریعت، مجاہد اسلام اور طالبان کہتا ہے