انسانیت

ایڈووکیٹ صفیہ لاکھو

Safia-Lakho

ہاں میں نے دیکھا مندر و مسجد اور گر جا گھر

انسانیت ہی پائی سب لوگوں کے اندر

کیا تم  نے کبھی ہندو مسلمان اور عیسائی کے ہاتھوں کو دیکھا ہے

سب  کے ہاتھوں میں ایک جیسی ریکھا ہے

سب کی اٹھے ہوئے ہاتھوں کی ایک ہی دعا ہے خدا سے

امن کا ملک بنا میرے خدا اپنی رضا سے

پھولوں سے بھرا چمن

خوشیوں سے بھری زندگی

عطا کر اے خدا ہماری دعا سے

صوفی بس اس دعا کی گونج ہے 

ہر مندر و مسجد اور گر جا سے


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

صفیہ لاکھو

ممتاز قانون دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور IVLP Impact Awardee 2025۔ گزشتہ تیرہ برسوں سے صنفی انصاف، قانونی اصلاحات اور سماجی شعور کی… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button