شہدادکوٹ میں جئے سندہ متحدہ محاذ کی جانب سےشٹر بند ہڑتال کی گئی

اردو ٹوڈے، شہدادکوٹ
شہدادکوٹ میں جئے سندہ متحدہ محاذ کی جانب سے تحفظ پاکستان آرڈیننس کے خلاف شٹر بند ہڑتال کی گئی۔ہڑتال کے باعث شاہی بازار، ریشم گلی،کوٹوموٹو چوک، جمع کھرل چوک سمیت دیگرچھوٹے بڑے کاروباری مراکزبند رہےShahdadkot_ J.s.M.m hartal.  (640x182)، ہڑتال کی وجہ سے ٹریفک معمول سے کم رہی،جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلیے شہر کے اہم راستوں،گلیوں،چوراہوں پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعنیات کردیئے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسمم کے رہنمائوں سہیل بھٹی،فیاض مگسی اور دیگر نے کہا کہ وہ سندہ کے خلاف کوئی آرڈیننس قبول نہیں کرینگے اور تحفظ پاکستان آرڈیننس سندہی قوم کے وجود پر وار ہے۔انہون نے کہا کہ وہ سندہ دشمن فیصلوں کے خلاف مذاہمت کرتے رہینگے۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ادارتی ٹیم

اردو ٹوڈے کی مرکزی ادارتی ٹیم، جو پریس ڈیسک، مقامی نامہ نگاروں اور عوامی ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کو ادارتی معیار پر… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button