بینظیر انکم سپورٹ میں اپیل کا حق

بینظیر انکم سپورٹ سے نکالے گئے مستحق افراد کو دوبارہ پروگرام میں شامل ہونے کا حق دیا گیا ہے۔

اپیل کیسے کی جائے؟

موجودہ حکومت نےلوگوں کی مشکلات کے پیشنظر اپیل کا حق دے دیا ہے۔ اپیل دائر کرنے کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس ایم ایس کریں۔

یہ بھی پڑھیے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو دوبارہ شامل کرنے پر غور۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


Back to top button