ڈوئچے ویلے نے اپنی ہندی سروس شارٹ ویو سے بند کردی۔

اسلام آباد: ڈوئچے ویلے 30 اکتوبر 2010 سے اپنی ہندی سروس شارٹ سے ختم کردی۔ شعبہ جنوبی ایشیا کے انچارج جناب گراہم لوکس کا کہنا ہے کہ اب تمام توجہ ویب سائٹ پر دی جائے گی۔ اس نے ہم نے ابھی تک اردو کی نشریات شارٹ ویو پر جاری رکھی ہوئی ہیں۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ادارتی ٹیم

اردو ٹوڈے کی مرکزی ادارتی ٹیم، جو پریس ڈیسک، مقامی نامہ نگاروں اور عوامی ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کو ادارتی معیار پر… More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button