کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں ،ماہرین

Unknownنیویارک (آئی ایم آئی )کھجور کا استعمال صرف سنتِ رسول ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی بیش بہا ہیں۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ورپھل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی اجزا ذہنی اور جسمانی کمزوریوں کے خلاف موثر ڈھال ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور میں Calcium,Phosphorus,IronاورPotassium سمیت کئی قدرتی عوامل پائے جاتے ہیں جو توانائی بخش ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور کا استعمال کمزور دل کے افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے جبکہ پیٹ کے سرطان سمیت قبض کی شکایت سے بھی بھرپور حفاظت کرتا ہے۔

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں