صحت و زندگی
صحت کے بارے میں خبریں و معلومات یہاں دی جاتی ہیں۔
-

چین – پاکستان سبز تعاون اور پائیدار ترقی کے حوالے سے اسلام آباد میں شجرکاری سرگرمی کا انعقاد
چین کے قومی یومِ شجر کاری کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے تعاون سے ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کے تحت ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور چین – پاکستان سبز تعاون کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی چینی اور پاکستانی شخصیات نے شرکت کی اور سبز و پائیدار مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کی معاونِ خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے پودا لگا کر پاک – چین سدا بہار دوستی کی علامت کو مزید مضبوط کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی ہر شعبے کی طرح ماحولیات اور سبز ترقی کے میدان میں بھی مثالی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کے ماحول دوست اقدامات اور پائیدار ترقی کے ماڈلز دنیا بھر کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال ہیں اور پاکستان بھی ان تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ماحول کے تحفظ اور شہری سبزہ کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی …
مزیدپڑھیں -

پاکستان کے پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم میں کمیونٹی فارمیسی کا کردار اور تبدیلی کے امکانات
شہر کراچی کے وسط میں عائشہ نامی ایک خاتون رہتی تھیں، جو اپنے کیریئر اور اپنے خاندان کے تقاضوں کو پورا کرنے والی ایک نوجوان پیشہ ور خاتون تھیں
مزیدپڑھیں -

زندگی کا تحفہ: بے مسکنی اور ٹرانسپلانٹس کی ایک داستان
ہماری زندگیوں کی شورش میں، یہ آسان ہے کہ ہم بھول جائیں کہ ہمارے اعمال کا دوسروں پر کتنا گہرا اثر ہوتا ہے۔ جبکہ اپنے لیے جینا اپنی راحت لے آتا ہے
مزیدپڑھیں -

چین اور عالمی صحت عامہ کا تحفظ
ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا انعقاد ہر سال جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں کیا جاتا ہے۔یہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے لئے فیصلہ سازی کے ادارے کے طور پر کام کرتی ہے.
مزیدپڑھیں -

چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر بشری رامیجو
خیرپور کی سینئیر گائنالوجسٹ انچارج کوثر زچہ و بچہ ہسپتال ڈاکٹر بشریٰ رامیجو کا کہنا تھاکہ چھاتی کے کینسر کے بارے میں آگاہی وقت کی ضرورت ہے
مزیدپڑھیں -

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟
مزیدپڑھیں -

اومیکرون: خطرے کی شدت اور ویکسین کی تیاری
دنیا میں اومیکرون ویریئنٹ کے تناظر میں وبائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان سمیت اکثر ممالک میں وبا کی تازہ لہر کے باعث متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں -

ماہر ادویات ڈاکٹرز، آپ کی صحت کے لیے ہمیشہ قابل اعتماد
ادویہ سازی ایک قدیم پیشہ ہے. اس پیشے کو دنیا میں متعارف کروانے کا اعزاز یونانیوں کے پاس ہے. مگر یہ ایک الگ بحث ہے کہ کئی صدیوں پہلے مسلمان سائنسدان، جو کہ اس وقت کے ماہر دوا ساز تھے، انہوں نے کئی دوائیں بنا ڈالیں تھیں
مزیدپڑھیں -

کیا آپ پھلوں کے بادشاہ آم کے یہ خاص فائدے جانتے ہیں؟
آم کا انتظار ہمیں سارا سال ہوتا ہے اور یہ پھل ہر طرح سے کھایا جاتا ہے، چاہے اسے میٹھے میں استعمال کیا جائے یا اس کا شیک بنا کے پیا جائے اور یہ ہر لحاظ سے مزیدار لگتا ہے۔
مزیدپڑھیں -

کورونا وائرس اور گلے کی سوزش، آسان طريقے آزمائیں
کورونا وائرس میں گلے کی سوزش خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔۔۔۔ اس لیے اس سوزش کو دور کرنے کے 6 آسان طریقے آزمائیں اور رکھیں اپنے گلے کو کرونا وائرس سے محفوظ
مزیدپڑھیں









