مقتول صحافی اجے لالوانی قتل کیس کا گواہ پراسرارحادثے میں جان بحق

صوفی اسحاق
اردو ٹوڈے خیرپور

Naresh Kumar


سکھر کے علاقہ صالح پٹ کے مقتول شہید صحافی اجے لالوانی قتل کیس کا گواہ اور نوجوان صحافی نریش کمار پراسرار طور روڈ حادثے میں جان بحق۔
پولیس کے مطابق خیرپور کے علاقہ ببرلوء قومی شاہراہ پر پراسرار ٹرک کے ٹکر سے کار میں سوار صحافی موقع پر ہی دم توڑ گیا دیہانت کرگیاتھا، جانبحق صحافی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال خیرپور منتقل کی گئی تھی قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی تھی جب کہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا، اس سلسلے میں پی ایف یو جے کے مرکزی نائب صدر امداد پھلپوٹو و دیگر صحافیوں کاکہنا تھا کہ صحافی نریش کمار کو مسلسل دہمکیاں مل رہی تھی، انہوں نے کہاکہ حادثہ مشکوک لگ رہا تفتیش ہونی چاہیے، واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوا تھا۔

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں