بینظیر انکم سپورٹ پروگرام واٹس ایپ نمبرز

وفاقی وزیر شازیہ مری کی ہدایات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کےلئے کنٹرول روم فعال کر دیا گیا ہے۔امدادی رقوم کے حصول میں کسی بھی قسم کی شکایات درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں:
پنجاب:5365520-0325
سندھ: 5365473-0325
بلوچستان:5365469-0325

BIPS Control Room

مزید معلومات کے لئے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ادارتی ٹیم

اردو ٹوڈے کی مرکزی ادارتی ٹیم، جو پریس ڈیسک، مقامی نامہ نگاروں اور عوامی ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کو ادارتی معیار پر… More »

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button