مفت سم اور سوشل پروٹیکشن والٹ حاصل کرنے کا طریقہ: BISP نئی اپ ڈیٹ
BISP Free SIM Registration: مفت سم اور سوشل پروٹیکشن والٹ کا طریقہ
اگر آپ BISP Free SIM Registration کے طریقہ کار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ڈیجیٹل معیشت ویژن کے تحت، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے مستحق خواتین کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ اور مفت سم کا اجرا کیا ہے۔
BISP Free SIM Registration کے لیے ضروری اقدامات
- اصل شناختی کارڈ (CNIC): اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
- فعال موبائل فون: اپنا زیرِ استعمال موبائل نمبر ساتھ رکھیں۔
- قریبی بی آئی ایس پی آفس: اپنے قریبی BISP آفس یا کیمپ سائٹ پر جائیں۔
- بائیومیٹرک تصدیق: تصدیق کے عمل کے بعد ایک مفت سم حاصل کریں۔
مزید تصدیق کے لیے آپ BISP کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔ حکومتِ پاکستان۔
پلیز مریم نواز ہماری مدد کریں ہم مزدوری کرتے ہیں
جلال پور پیر والا