پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام

نوٹ: احساس رواشن رعایت پروگرام نگران حکومت نے معطل کردیا ہے۔

احساس راشن رعایت پروگرام پنجاب حکومت کا پروگرام ہے جس کے تحت وہ خاندان جس کی ماہانہ آمدنی پچاس ہزار سے کم ہے اس خاندان کو ہرماہ خریداری پر 1000 کی رعایت حاصل ہوگی۔ جس میں آٹا، چینی، دال اور گھی شامل ہے۔
جیسے ہی یہ پروگرام بحال ہوتا ہے تو اس کے بارے میں مزید معلومات دی جائے گی۔

اگر آپ پنجاب کے رہنے والے والے ہیں تو اس لنک کو کلک کرکے اپنی اہلیت جانچ سکتے ہیں۔

احساس پروگرام کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اس لنک کو کلک کریں

ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔


مزید خبروں یا اپڈیٹس کے لئے اردو ٹوڈے کا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں.

ادارتی ٹیم

اردو ٹوڈے کی مرکزی ادارتی ٹیم، جو پریس ڈیسک، مقامی نامہ نگاروں اور عوامی ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کو ادارتی معیار پر… More »

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button