نذر حافی

  • کالم

    نجس پیالہ

    میں اکثر میز تحریر پر اپنے سر کو ٹیکنے کے بعد دماغ کی کھڑکی سے اپنا دائیاں ہاتھ باہر نکال دیتا ہوں۔اس وقت مجھے بار بار بس کا وہ ڈرائیور یاد آتا ہے جو سواریوں کو کھڑکی سے ہاتھ باہر نکالنے پر روکا اور ٹوکا کرتا تھا

  • کالم

    بیٹی

    "قُّلہ کوہ"پر ایک شخص کے ہاتھوں میں دو چراغ جل رہیں ہیں اور بہت سارے لوگ ان چراغوں کو گل کرنے کے لیے "اجماع" کئے بیٹھے ہیں۔

  • کالم

    ممتاز مفتی کا مسلمان

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ،ابھی چند دنوں میں ہی اجتماعی افطاری کے لئے چندہ مہم شروع ہوجائے گی،مسجدوں میں نئی صفیں بچھائی جائیں گی اور نئے واٹر کولرز لگائے جائیں گے

  • کالم

    جھنڈے مختلف ہیں یانظریات

    میرے دو دوست ہیں۔دونوں بلا کے انتہا پسند ہیں۔ایک اپنے آپ کو کامریڈ،روشن فکر اور پتہ نہیں کیا کیا کہتا ہے جبکہ دوسرا اپنے آپ کو عالم دین،پابند شریعت، مجاہد اسلام اور طالبان کہتا ہے

  • کالم

    صرف ایک سوال؟

    آپ اپنی دونوں آنکھیں کھلی رکھیں اور ایک ہی وقت میں ایک آنکھ سے تصویر کا پہلا رخ اور دوسری آنکھ سے تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کی کوششش کریں ۔

  • کالم

    ماڈرن پاکستان کے سپر پاکستانی

    اکیسویں صدی کو سائنس و ٹیکنالوجی ،فنون و ایجادات اور شعور اور آگاہی کی صدی کہا جاتا ہے۔ اس صدی میں حضرت انسان کے ایسے بہت سارے خواب پورے ہو گئے ہیں

  • کالم

    تھرڈ آپشن صرف اور صرف تھرڈ آپشن

    یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنے بچوں کو مارتے ہیں اورسانپ کے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں؟ سانپ کے بچے۔۔۔ جی ہاں یہ کالے انگریز جو پید امشرق میں ہوتے ہیں اور نوکری مغرب کی کرتے ہیں۔

  • کالم

    "چودھری صاحب” کی موت

    ہمارے سمیت بہت سارے لوگوں کے نزدیک کتا ایک بھولا بھالا،سیدھا سادھا اور وفادار جانور ہےلیکن اس کے بد خواہوں نے خواہ مخواہ اسے بدنام کر رکھا ہے

  • قلم اور کالم

    سلام یا حسین (علیہ السلام)

    جیسے جیسے دنیاکے علم و شعور میں اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،اہدافِ کربلاکی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جارہی ہے

  • کالم

    کبھی اے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے

    اسلام آباو اجداد کی اندھی تقلید سے پھیلنے والا جامد نظام حیات نہیں بلکہ تحقیق و تجربے کی بنیاد پر پھیلتی ہوئی ارتقاءِانسانیت کی علمی و فکری،تہذیبی و ثقافتی اور سیاسی و اجتماعی تحریک کا نام ہے

Back to top button