شاہد افراز

  • کالمGreen China

    سرسبز اور پائیدار ترقی کی عظیم شاہراہ

    حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون  نے سرسبز اور زیادہ پائیدار ترقی کی راہ ہموار کی ہے، ایک دہائی پرانا یہ اقدام دنیا کے ترقیاتی منظرنامے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے

  • کالمبیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو

    بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو مستقبل کا راستہ ہے

    مینوفیکچررز اور قرض دہندگان سے لے کر مشاورتی خدمات فراہم کرنے والوں تک ، ملٹی نیشنل اداروں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھنا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے

  • چینBelt & road

    بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو  اور گرین ترقی کا حصول

    چین کے بیلٹ اینڈ روڈ گلوبل انفراسٹرکچر اور ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو شروع ہوئے ایک دہائی ہو چکی ہے۔ دنیا کے نزدیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے 10 سالہ سنجیدہ نفاذ نے تمام شریک ممالک کے ترقیاتی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئی رفتار فراہم کی ہے۔

  • کالمBelt & road

    بیلٹ اینڈ روڈ اور عالمی اقتصادی ترقی کے  نئے انجن

    حالیہ برسوں میں دنیا نے بخوبی دیکھا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی کے لئے نئے انجن اور بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک نیا نمونہ تخلیق کیا ہے

  • کالمBelt and Road Initiative

    بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی نئی سمت

    چین کی جانب سے ابھی حال ہی میں "دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو: مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کا ایک اہم ستون" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا گیا ہے

  • کالمsports history

    کھیلوں کی تاریخ میں ایک شاندار باب

    چین میں منعقدہ ہانگ چو ایشین گیمز کو کھیلوں کا ایک بے مثال اور لاجواب ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے، جس نے نہ صرف کھیلوں کے زبردست مقابلے دیے بلکہ ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ 

  • کالمSport and travelism

    کھیل اور سیاحت ساتھ ساتھ

    مشرقی چین کے صوبہ زے جیانگ میں جاری 19 ویں ایشین گیمز کے میزبان شہر ہانگ چو نے بڑے پیمانے پر عالمی توجہ حاصل کی ہے

  • کالمایشین گیمز

    ایشین گیمز کے چند نئے سنگ میل

    چین کے شہر ہانگ چو میں اس وقت 19 ویں ایشین گیمز جاری ہیں۔45ممالک اور خطوں کے تقریباً 12,500 ایتھلیٹس ہانگ چو میں مختلف گیمز میں مد مقابل ہیں

  • کھیلایشیائی کھیل

    ایشیائی کھیل، ثقافت  کی عمدہ ترجمانی

    اس وقت چین کے شہر ہانگ چو میں19 ویں ایشیائی گیمز جاری ہیں۔ یہ گیمز چین کی جانداری اور ثقافت، ٹیکنالوجی اور جدیدیت کی شاندار نمائش ہے،جسے دنیا بھر سے سراہا گیا ہے

  • چینAsian games

    ایشیائی گیمز میں نت نئی ٹیکنالوجیز کا عروج

    پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ایتھلیٹس اس وقت ایشین گیمز  میں شرکت کے دوران ہانگ چو ایشین گیمز ویلج میں موجود ہیں۔

Back to top button