شاہد افراز
-
ٹیکنالوجی
چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 01 ارب سے زائد ہوگئی
چین میں ٹیکنالوجی کی دنیا سے ابھی حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق ملک میں جون 2023 تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً 1.08ارب تک پہنچ چکی ہے
-
ٹیکنالوجی
نیو انرجی گاڑیاں ، شہر سے دیہات کا سفر
چین میں نیو انرجی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے سازگار پالیسیوں نے کھپت کو آگے بڑھایا ہے ، جس سے یہ صنعت مستحکم انداز سے ترقی کر رہی ہے
-
چین
چین اور باہمی فائدہ مند برکس تعاون
حقائق کے تناظر میں برکس ممالک نے گزشتہ دو سے زائد دہائیوں کے دوران وسیع تر تعاون کیا ہے ، کیونکہ اس میکانزم کو دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک نے تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے
-
کالم
برکس: ابھرتی ہوئی منڈیاں اور تکنیکی تعاون
حالیہ عرصے میں دنیا نے دیکھا ہے کہ برکس ممالک ، ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ اٹھان کی اہم علامت بن چکے ہیں
-
ٹیکنالوجی
ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2023
چین میں نت نئی ٹیکنالوجیز کی مدد سے عوام کے لیےمسلسل سہولیات لائی جا رہی ہیں۔ ان ٹیکنالوجیز میں روبوٹکس کا شعبہ بھی شامل ہے جو ہر گزرتے لمحے چینی معاشرے میں مختلف اقتصادی سماجی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں پیش پیش ہے
-
کالم
چین کا اولین قومی یوم ماحولیات
پندرہ اگست 2023 ، چین کا پہلا قومی یوم ماحولیات ہے۔ قومی ماحولیاتی دن چین کی جدیدیت اور ترقی کے سفر میں ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت کا عکاس ہے۔
-
ٹیکنالوجی
اے آئی 4 سائنس کا تصور
حالیہ عرصے میں دنیا نے یہ دیکھا ہے کہ چین مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی کمپیوٹنگ طاقت کے ذریعے سائنس اور ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
-
کالم
پانڈا ،امن و دوستی کا سفیر
چین کے شہر چھںگ دو میں اس وقت 31 ویں سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز جاری ہیں۔یہ شہر پانڈا کا گھر بھی کہلاتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ کھیلوں سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ پانڈا نے بھی شائقین کا نہ صرف چڑیا گھر میں استقبال کیا ہے
-
چین
میڈ ان چائنا اسمارٹ سائیکلوں کی زبردست عالمی مانگ
چین کو ایک طویل عرصے تک دنیا میں "سائیکلوں کی سلطنت" کے طور پر جانا جاتا تھا۔آج وہی چین اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ اس میدان میں آگے بڑھ چکا ہے
-
کالم
چین کا خلا میں 1000 سے زائد سائنسی تجربات کا عزم
حالیہ عرصے میں چین ایک مربوط خلائی ڈھانچے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت حاصل کر چکا ہے اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن، سیٹلائٹ ریموٹ سینسنگ، اور سیٹلائٹ نیویگیشن سے منسلک مربوط قومی خلائی انفراسٹرکچر سسٹم تشکیل دیا گیا ہے