تنویر احمد آرائیں
-
الیکشن 2024

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری
جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام الیکشن میں دھاندلی کے خلاف تیسرے روز روز بھی احتجاج جاری رہا ۔ جے یو آئی کے کارکنوں نے اللہ والا چوک قطر مسجد سے ڈی آر او ڈی سی آفس بدین تک احتجاجی ریلی نکالی
-
الیکشن 2024

بدین: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کا احتجاج
الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علماء اسلام کا مین تھرکول بائی پاس پیر چوک پر اور جماعت اسلامی کا بدین پریس کلب کے سامنے دھرنا
-
بدین

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے عوام کا شکریہ، ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
جی ڈی اے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ڈی سی چوک پر احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جی ڈی اے پر اعتماد کیا
-
الیکشن 2024

پیپلز پارٹی سے ناراض سابق ایم این اے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا
پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ناظم اور سابق ایم این اے سردار کمال خان چانگ نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پر مشکل وقت آیا تو میں نے مقابلہ کیا اور قیادت کا دفاع کیا
-
بدین

نندو شہر کے طلبہ کا سکول کی مخدوش حالت کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ، احتجاج اور دھرنا
گورنمنٹ سکول نندو شہر کے طلبہ کا اسکول کی مخدوش اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار عمارت کی مرمت نہ کروانے کے خلاف تدریسی عمل کا بائیکاٹ
-
بدین

انڈیا میں قید ماہی گیروں کی آزاد کے لئے حکومت اقدامات اٹھائے، پاکستان فشر فوک فورم
ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام بدین میں مرکزی تقریب ہزاروں ماہی گیروں کے علاوہ خواتین سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت
-
بدین

جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بدین سے صحافیوں کا قافلہ احتجاجی مارچ میں شرکت کے لئے کل روانہ ہو گا
پی ایف یو جے کے زیراہتمام 21 نومبر کو شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی ہونے والے احتجاجی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے لئے تیاری مکمل کل بدین سے صحافیوں کا قافلہ روانہ ہو گا
-
بدین

بدین میں آسمانی بجلی سے دو افراد جان بحق
بدین، کڈھن اور پنگريو کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب بجلی غائب آسمانی بجلی گرنے سے ایک مرد اور ایک عورت جان بحق ہو گئے
-
بدین

آئین پاکستان ہم کو الیکشن 90 روز میں کرانے کا پابند کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم کو الیکشن 90 روز میں کرانے کا پابند کرتا ہے اور پیپلزپارٹی الیکشن کے لئے تیار ہے
-
بدین

بدین میں چہلم امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
دین شہر سمیت ضلع بھر میں شہداء کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چہلم کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ کاشانہ زنیبہ سے برآمد ہوا۔









