ادارتی ٹیم
-
چین

چین کی تکنیکی ترقی کے ثمرات
حقائق کے تناظر میں ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم اور بڑے ملک کی حیثیت سے چین سائنس و ٹیکنالوجی سے جڑے مختلف شعبوں کو مسلسل ترقی دے رہا ہے
-
خیرپور

پہلا اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سنٹر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں قائم کیا گیا ہے، ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے اسلام آباد میں وائیس چانسلر کی قومی کانفرنس تعلیمی اداروں کے درمیان امن بیانیہ کے فروغ پر گفتگو میں شرکت کی۔
-
خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت پر مکالمے کا انعقاد کیا گیا
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سینٹر میں مصنوعی ذہانت : اس کے معاشرے پر مثبت اور منفی اثرات کے عنوان پرایک مکالمے کا انعقاد ہوا
-
چین

چلیں پھر سے سائیکل چلائیں
اعتدال پسند رویوں سے باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں جیسے چہل قدمی ، سائیکل چلانا ، یا کھیل کود وغیرہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں
-
چین

جدید چینی تہذیب کی تعمیر کا نیا تصور
اپنی 5 ہزار سالہ قدیم تہذیب کے دوران ، چین دنیا کی وہ واحد تہذیب ہے جس نے بلا تعطل اپنا سفر جاری رکھا ہے اور ایک خوشحال اور اہم ثقافتی ورثے کی تخلیق کے لیے مسلسل تبدیلیوں کو اپنایا ہے
-
ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ بنگ نے اپنی مصنوعات میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کردیا
مائیکروسافٹ بنگ نے اپنی مصنوعات میں اے آئی چیٹ بوٹ کو 2023 میں متعارف کیا۔ یہ ایک ایسی خصوصیت ہے جو صارفین کو قدرتی زبان کا استعمال کرتے ہوئے بنگ کے ساتھ چیٹ کرنے اور معلومات، بصیرت اور تخلیقی مواد حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے
-
خیرپور

خیرپور میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ینگ پیس ڈیولپمنٹ کور کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔
-
بلاگ

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی ساتھ ناروا سلوک بند کیا جانا چاہیے
بیرون ملک مقیم شہریوں کو زیادہ ترترقی پذیر ممالک میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں ان کے ساتھ نظر انداز کیا جاتا ہے
-
روزگار

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں آسامیاں خالی ہیں
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 مئی 2023 ہے
-
تعلیمی کارنر

آئی بی سی سی کراچی آفس میں کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع
اسلام آباد اور لاہور کے بعد آئی بی سی سی کراچی آفس میں بھی کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا









