ادارتی ٹیم
-
چین

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا پلاسٹک انڈسٹری میں تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق
پلاسٹک انڈسٹری سے متعلق پاکستانی اور چینی کمپنیوں کی بی ٹو بی بزنس کانفرنس کا انعقاد چین کے شہر گوانگ چو میں کیا گیا
-
کاروباز

ٹریڈرز ایسوسی ایشن ڈی 12 مرکزکی پروقارحلف برداری کا انعقاد ہوا
ڈی 12مرکز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ایم این اے جناب ڈاکٹر مختار بھرت صاحب ،ایم این اے جناب انجم عقیل خان صاحب نے خصوصی شرکت کی
-
بلاگ

کیا نشہ آور چیزوں کی اسلام میں کوئی گنجائش ھے ؟
منشیات کا مسئلہ موجودہ دور کے ان بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے جس کا سامنا معاشرہ کر رہا ہے۔
-
اسلام آباد

سینٹورس گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار یاسر الیاس خان کی صدر سردار ڈاکٹر راشد الیاس خان کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں اہم عہدیداران بشمول جناب اولیور ، محترمہ سارہ مونی ، اور جناب حامد کمال نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے پر مرکوز تھا۔
-
اسلام آباد

متفکر ماؤں کا نیکوٹین پراڈکٹس پر پابندی اور تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ
چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اقلیتوں، تمام قومی دھارے اور مذہبی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی 60 خواتین کے ایک گروپ نے اسلام آباد میں دو روزہ تربیتی اجلاس میں شرکت کی
-
اسلام آباد

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری دے دی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈ (آئی ایم ایف) نے بدھ کے روز پاکستان کے لیے 7 بلین ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کی منظوری دے دی
-
کالم

ورلڈ میری ٹائم ڈے، بلیو اکانومی کی اہمیت
بلیو اکانومی آج گلوبل اکانومی کا ایک اہم جزو ہے۔ قدیم تہذیبوں میں بھی بلیو اکانومی روائیتی اور غیر روائیتی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے
-
کاروباز

فاونڈرز گروپ کی تاریخی فتح ،کمیونٹی کے مسائل حل ہونگے،سردار طاہر
اسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کے وفد کی سردار طاہر محمود کے دفتر آمد ،اسلام چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فاونڈرز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
-
بدین

جان محمد مہر اور نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
صحافی جان محمد مہر اور نصراللہ گڈانی کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بدین پریس کلب سے ایوان صحافت تک احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
-
اسلام آباد

چئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پاکستان نرسنگ کونسل کا دورہ
چئیرپرسن آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز بشریٰ آرائیں کا دورہ اسلام آباد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ پاکستان نرسنگ کونسل اسلام آباد کا بھی دورہ









