ویب ڈیسک
-
اسلام آباد

حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے: نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کے روز اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش چیلنجوں کے حل اور آئینِ پاکستان کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ان کی معاشی خوشحالی اور ترقی کی جائز امنگوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے
-
بین الاقوامی خبریں

نیویارک کے میئر ممدانی کا نیتن یاہو کے دورہ شہر کے دوران گرفتاری پر غور
نیویارک کے میئر بنجمن نیتن یاہو کے دورے کے دوران ممکنہ گرفتاری کے قانونی امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ اس اہم سیاسی پیشرفت اور ڈیموکریٹک ووٹرز کے بدلتے رجحانات کی تفصیل پڑھیں۔
-
گلگت بلتستان

روندو: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے انسانیت کی عظیم مثال قائم کردی
گلگت بلتستان ریسکیو 1122 روندو کے اہلکاروں نے 10 کلو میٹر طویل راستہ پیدل طے کرکے شنگوس حادثے میں زخمی ہونے والے محمد شفا کی جان بچالی
-
کراچی

غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور سابق ضلع ناظم عارف مہر جی ڈی اے کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سید ناصر شاہ اور شرجیل میمن کی موجودگی میں غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
-
پشاور

باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے




