ظہور سولنگی
-
واٹس ایپ

موبائل نمبر محفوظ کیے بغير واٹس ایپ پر پیغام کیسے بھیجا جاتا ہے؟
ہم میں اکثر بعض اوقات کوئی نمبر محفوظ نہیں کرنا چاہتے اور کسی واٹس ایپ نمبر کال کرنا چاہتے ہیں یا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں
-
بلاگ

آن لائن کمائی کی حقیقت
آج کل اگر یوٹیوب کھولیں یا فیس بک پر نظر ڈالیں تو آپ کو ہرجگہ پر انٹرنیٹ سے پئسہ کمانے کی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی یا آپ کو کوئی اشتہار نظر آئے۔
-
ٹیکنالوجی

فیس بک ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں
فیس بک ویڈیو ڈاؤنلوڈ کا طریقہ انتہائی آسان ہے بعض اوقات تفریح کے علاوہ فیس بک پر معلوماتی ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں
-
واٹس ایپ

لینڈ لائن نمبر پر واٹس ایپ بنانے کا طریقہ
جدید دور میں مواصلات کے ذرائع بدل رہے ہیں ، فون کال اور ایس ایم کی جگہ واٹس ایپ نے لے لی ہے
-
ڈاؤن لوڈ

اردو کی بورڈ
ونڈوز پلیٹ فارمز کے لئے اردو کے کئی کی بورڈ استعمال ہوتے ہیں جس میں اہم اور مشہور کی بورڈ صوتی کلیدی بمع نقطہ جات ہے۔ یہ کی بورڈ مقتدرہ قومی زبان میں جناب محسن شفیق حجازی نے بنایا تھا
-
ریل اسٹیٹ

پاک پراپرٹی ایڈز، پراپرٹی کلاسیفائیڈ اشتہارات کی جدید شکل
جدید دور میں جہاں ہر کاروبار کا انحصار ٹیکنالوجی پر بڑھ رہا ہے تو کلاسیفائیڈ اشتہارات کی بھی شکل بدل رہی ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ویب پورٹل لانچ کیا گیا ہے
-
کمپیوٹر

انپیج 3 کی ونڈوز 10 میں انسٹالیشن اور ہدایات
انپیج اردو کا ایک سافٹ ویئر ہے جس میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں، ان پیج 1994 میں لانچ کیا گیا اس سے پہلے خطاطی سے کام چلایا جاتا تھا۔ ٹیکنالاجی دنیا میں انقلاب آنے کے باوجود انپیج کی اہمیت اسی طرح برقرا ہے
-
بلاگ

املی نے پریشان کردیا
یہ 2007 کی بات جب کسی سرکاری ادارے میں کام کرتا تھا تو پتہ نہیں اچانک کیسے ذہن میں خیال آیا کہ املی کو سندھی میں کیا کہتے ہیں؟
-
ریڈیو
صدائے روس کی سائٹ کے لئے تجاویز
صدائے روس کی ویب سائٹ کے بارے میں رائے مانگی گئی تو چند مندرجہ ذیل گزارشات پیش ہیں
-
بلاگ

رشتے
رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک خونی رشتے دوسرے خود ساختہ رشتے جیسے دوست وغیرہ، رشتہ کوئی بھی ہو اعتماد، محبت اور عزت و تکریم کا متقاضی ہے ، ہمارے اپنے بنائے ہوئے رشتے بے لوث ہونے چاہیں ورنہ ان کو دوام نہیں ملے گا اور جلد یا دیر یہ رشتے ٹوٹ جائیں گے۔








