ملتان بورڈ: دسویں جماعت کے نتائج اور رزلٹ گزٹ کا اعلان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ملتان نے دسویں جماعت (میٹرک) کے سالانہ امتحانات کے نتائج اور رسمی رزلٹ گزٹ (Result Gazette) کا اعلان کر دیا ہے۔
نتائج چیک کرنے کا طریقہ کار:
-
رزلٹ گزٹ اور آن لائن ڈاؤن لوڈ:
طالب علم نتائج اور گزٹ کی مکمل تفصیلات ڈائریکٹ لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ -
ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے:بغیر انٹرنیٹ کے نتیجہ چیک کرنے کے لیے اپنا رول نمبر لکھ کر 800293 پر بھیجیں۔
امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد۔