کاروباز
یہاں پر معیشت و زراعت کے بارے میں معلومات و خبریں دی جاتی ہیں۔
-
سینٹورس گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سردار یاسر الیاس خان کی صدر سردار ڈاکٹر راشد الیاس خان کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں اہم عہدیداران بشمول جناب اولیور ، محترمہ سارہ مونی ، اور جناب حامد کمال نے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے پر مرکوز تھا۔
مزیدپڑھیں -
فاونڈرز گروپ کی تاریخی فتح ،کمیونٹی کے مسائل حل ہونگے،سردار طاہر
اسلام آباد گیسٹ ہاس ایسوسی ایشن کے وفد کی سردار طاہر محمود کے دفتر آمد ،اسلام چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فاونڈرز گروپ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
مزیدپڑھیں -
عالمی مالیاتی اداروں کا چین پر اعتماد
متعدد بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے 2024 میں چین کے معاشی امکانات کے بارے میں اپنے مثبت نقطہ نظر کا اظہار کیا ہے، جس میں متعدد زبردست عوامل کا حوالہ دیا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
چین میں سجا خدماتی تجارت کا عالمی میلہ
حالیہ برسوں میں دنیا نے دیکھا ہے کہ ایک پیچیدہ اور مشکل بیرونی ماحول کے باوجود، چین کی سروس ٹریڈ نے لچک کے ساتھ تیز رفتار ترقی کو برقرار رکھا ہے
مزیدپڑھیں -
چین میں تجارتی میلوں کا تسلسل
چین میں اس وقت معاشی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور تسلسل سے مختلف تجارتی میلوں ، نمائشوں اور دیگر متعلقہ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں دنیا کی دلچسپی بھی قابل زکر ہے
مزیدپڑھیں -
ای کامرس کی شاندارعکاسی
دنیا میں اگر ای کامرس یا آن لائن خریداری کی بات کی جائے تو چین کا سالانہ "ڈبل 11 " فیسٹیول دنیا میں آن لائن شاپنگ کا سب سے بڑا میلہ کہلاتا ہے
مزیدپڑھیں -
چین، زرعی جدت کا مشاہدہ
چین آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور 1.4بلین باشندوں کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں
مزیدپڑھیں -
سندھ: 5 سال بعد دھان اور کپاس کی امدادی قیمتوں کا تعین
سندھ حکومت نے5 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے سرکاری سطح پر دھان اور کپاس کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزیدپڑھیں -
سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی سے بیالیس ہزار روپے ہو گئی ہے
مزیدپڑھیں -
پاکستان نے مقررہ وقت پر گیس نہ لی تو ہرجانے کا مطالبہ کریں گے،ایران
ایران نے گیس پائپ لائن کی تکمیل کیلئے پاکستان کو دیا جانے والا 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ایرانی وزارت پٹرولیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان نائب وزیر پیٹرولیم علی ماجدی نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقے میں پائپ لائن کی تعمیر ایران کی ذمے داری نہیں تھی
مزیدپڑھیں