چین
اس حصے میں چین کے بارے میں مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-
چین میں سانپ سے منسوب نیا سال
اس وقت چین بھر میں قمری نئے سال یا جشن بہار کی خوشیاں انتہائی پرجوش انداز سے منائی جا رہی ہیں
مزیدپڑھیں -
چین:پاکستانی صحافی شاہد افراز خان کو چائنا میڈیا گروپ نے اپنا معتبر ترین ایوارڈ عطا کر دیا
چین کے سب سے بڑے میڈیا ادارے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) سے وابستہ پاکستانی صحافی شاہد افراز خان کو اُن کی سال 2024 میں بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کے اعتراف میں " ایکسی لینٹ ایوارڈ 2024" سے نوازا گیا ہے
مزیدپڑھیں -
پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا پلاسٹک انڈسٹری میں تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق
پلاسٹک انڈسٹری سے متعلق پاکستانی اور چینی کمپنیوں کی بی ٹو بی بزنس کانفرنس کا انعقاد چین کے شہر گوانگ چو میں کیا گیا
مزیدپڑھیں -
وسیع چینی مارکیٹ سے فائدے کا ایک قیمتی موقع
چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا ساتواں ایڈیشن منگل کو شروع ہوا، جس میں دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیوں کو اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کے لئے ایک عظیم پلیٹ فارم پیش کیا گیا
مزیدپڑھیں -
مصنوعی ذہانت (اے آئی) گورننس انڈیکس
چینی محققین کی جانب سے ابھی حال ہی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) گورننس انڈیکس جاری کیا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی میں مجموعی مقدار کے لحاظ سے امریکہ اور چین سب سے آگے ہیں
مزیدپڑھیں -
اسمارٹ ایجوکیشن کا ناگزیر تقاضا
جیسے جیسے سائنسی، تکنیکی اور صنعتی ترقی کی نئی لہر تیز ہوتی جارہی ہے ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تعلیمی ترقی کے مستقبل کو تشکیل دینے میں تیزی سے اہم ہوتی جارہی ہے
مزیدپڑھیں -
چین میں اسپرنگ فیسٹیول کا شاپنگ سیزن
چین کے سب سے بڑے تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے دوران دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت اپنی سپر سائز مارکیٹ سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے
مزیدپڑھیں -
جسمانی فٹنس، اپنے جسم کا قرض
حالیہ برسوں میں چین میں لوگوں کی جسمانی فٹنس میں مسلسل بہتری آئی ہے اور چینی حکام کی جانب سے باقاعدگی سے صحت کے جائزوں کے ذریعے اسے مزید بہتر بنانے کا منصوبہ ہے
مزیدپڑھیں -
آسمان میں شاہراہوں کی تعمیر
عہد حاضر میں تکنیکی اعتبار سے جس بھی شعبے کا زکر کیا جائے ، چین آپ کو نمایاں مقام پر نظر آئے گا۔اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت اختراعات کو فروغ دینےمیں خود ذاتی دلچسپی لے رہی ہے
مزیدپڑھیں -
چین میں سرمائی سیاحت اپنے عروج پر
چین کے شمالی شہروں میں اس وقت موسم سرما کی سیاحتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور آئس اینڈ اسنو سیاحت کے متعدد اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے
مزیدپڑھیں