اسلام آباد
-
کورونا وائرس: پاکستان میں ڈھائی کروڑ افراد کی ویکسینشن مکمل
سردیوں کے قریب آتے ہی کورونا کے کیسز میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 2 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
چین کے طبی عملے کی پاکستان آمد حوصلہ افزا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد میں کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی معاونت کے لیے آنے والے چینی ماہرین کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف چینی حکومت کے اقدامات سے متاثر ہیں، چینی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت اور موثر اقدامات کیے، بروقت اقدامات نہ کیے جاتے تو چین میں مزید نقصان ہوتا
مزیدپڑھیں -
وزارت داخلہ اوریورپی یونین کے درمیان ملک بدرکئے جانے والے افراد سے متعلق معاملات طے پاگئے
یورپی یونین اور پاکستانی وزارت داخلہ میں ملک بدر کئے جانے والے افراد کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں جس کے مطابق یورپی یونین جرائم پیشہ افراد سے متعلق تمام ثبوت پاکستان کو مہیا کرنے کا پابند ہوگا۔
مزیدپڑھیں -
ارسلان افتخار وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا۔سیاسی دبا اور شدید تنقید کے بعد بالآخر ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ بلوچستان کے عہدے سے استعفی دیدیا
مزیدپڑھیں -
خبیرپختونخوا اسمبلی پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں لگایا گیا،پرویز خٹک
وزیراعلی خیبر پختوانخوا پرویز خٹک کہتے ہیں کہ خبیر پختونخوا اسمبلی پر دھاندلی کا کوئی الزام نہیں لگایا گیا، اگر کوئی خیبر پختوانخوا اسمبلی پر دھاندلی کا الزام لگائے تو سارے حلقے کھولنے کو تیار ہیں
مزیدپڑھیں -
پاکستان ایران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، خرم دستگیر خان
وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔تجارت کی راہ میں حائل مشکلات کا جائزہ لے رہے ہیں
مزیدپڑھیں -
تمام مقدمات کا سامنا کرونگا، یہ سب فراڈکیس ہیں،پرویزمشرف
سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے پاکستان کیلیے جان بھی حاضر ہے، انھوں نے جو کچھ کیا وہ ملک اور عوام کے مفاد کیلیے کیا، وہ ڈرنے والے نہیں ہیں
مزیدپڑھیں -
موجودہ حکومت سے جمہوریت کو خطرہ ہے: مولا بخش چانڈیو
امن وامان کی صورتحال پر بحث کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کا آغاز ہی ناکامی سے ہوا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے ہی
مزیدپڑھیں -
معافی کا مطالبہ نہیں کیا، صرف یہ کہا کہ الفاظ واپس لے لیں، شاہ محمود
وزیرداخلہ چوہدری نثار کے ساتھ اپوزیشن کا تنازع ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں بھی طے نہ پا سکا۔ وزیرداخلہ کے الفاظ واپس لینے تک اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
مزیدپڑھیں -
عدالت میں پیشی :پولیس نے پرویز مشرف کو سیکیورٹی سے معذرت کر لی
ولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی ۔
مزیدپڑھیں