سکھر
-
مجھے مدینہ میڈیکل سینٹر سے بے دخل کر کے قبضہ کر لیا ہے: علی اصغر جوگی
حنت سے خیرپور میں مدینہ میڈیکل سینٹر اور سچل سرمست آف کالج نرسنگ بلڈنگ بنا ئی تھی جہاں مریضوں کیلئے سی ٹی اسکین ، ایم آئی آر،اوٹی ، پچاس بیڈ پر مشتمل اسپتال قائم کیا
مزیدپڑھیں -
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں جینڈر بیس وائیولیشن کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سب ریجن طارق عباس قریشی کا کہنا تھا کہ قرآن مجید میں دو آیات زمانہ جاہلیت میں بے گناہ درگور کی جانے والی بچیوں کے لیے ہیں
مزیدپڑھیں -
سکھرکے کچے میں مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں زمینی تنازعہ پر دوافراد قتل ،چار زخمی ،
ضلع کے کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں زمین کی ملکیت کے تنازعہ پر مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہوگیا جس کے دوران دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی
مزیدپڑھیں -
فیڈرل شرعی کورٹ برانچ سکھر کا افتتاح تاریخی اقدام ہے، شفیع محمد چانڈیو
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ شفیع محمد چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ فیڈرل شرعی کورٹ سکھر برانچ کے قیام میں سندھ حکومت نے بھرپور تعاون کیا ہے
مزیدپڑھیں -
سکھرمیں فیڈرل شریعت کورٹ کی بینچ قائم
سکھرمیں فیڈرل شریعت کورٹ کی بینچ قائم ،قائم۔مقام چیف جسٹس نے افتتاح کردیا ،اب لوگوں کو شریعت کے حوالے سے کیسز کے لیے کراچی یا اسلام آباد جانا نہیں پڑے گا
مزیدپڑھیں -
مستقبل کے ان معماروں کو بہتر تعلیم اور رہنمائی کی اشدضرورت ہے، تاج محمد سومرو
گزشتہ دنوں گورنمنٹ پرائمری اسکول آغا بدرالدین کالونی نیوپنڈ سکھر میں سالانہ نتائج کے کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مزیدپڑھیں -
احتساب عدالت سکھر سے قیدیوں کے فرار کا مقدمہ پولیس اہلکاروں پر درجہ ہوگیا
احتساب عدالت سکھر کے احاطے سے فرار ہونے والے 2 دو بھائی قیدیوں کے فرار ہونے کا مقدمہ اے ایس آئی سمیت چار پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا ہے.
مزیدپڑھیں -
خیرپور میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن،نیب کو تحقیقات کو حکم
خیرپور ضلع میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن ،عدالت عالیہ کا نیب کو تحقیقات کا حکم ،ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران کی سرزنش ،رقم کتنی کتنی آئی کہاں کہاں خرچ ہوئی رپورٹ دی جائے ،ہدایت
مزیدپڑھیں -
گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں 3 ہزار کیوسک سے زائد
سندھ میں بیراجوں پر پانی کی قلت مسلسل بڑھ رہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں 3 ہزار کیوسک سے زائد کمی آئی ہے
مزیدپڑھیں -
ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب کوچ الٹ گئی، 3 جان بحق 20 زخمی
ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو گھوٹکی تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا
مزیدپڑھیں