سکھر
-
تھانہ گدپور کچہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک
سدھوجا کچے میں 5 مسلحہ ملزمان نے ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، تھانہ گد پور کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو جاں بحق ہوگیا
مزیدپڑھیں -
روہڑی میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے گھروں کو آگ لگا دی
روہڑی میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے گھروں کو آگ لگا دی ،متاثرین کا دعویٰ ہے کہ آگ کے واقعے میں چار سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہوئی
مزیدپڑھیں -
نیب کی کندھکوٹ میں کاروائی
نیب سکھر کی ایک ٹیم نے کندھکوٹ میں کاروائی، مفرور ٹھیکیدار برکت بھنگوار کوگرفتارکرلیاہے ملزم کو نیب ٹیم۔کی جانب سے سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا
مزیدپڑھیں -
سکھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء برادری کا احتجاج
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30۔روپےلیٹر اضافہ کرنے کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری نے احتجاجی مظاہرہ۔کیا
مزیدپڑھیں -
سکھرمیں جی ایم سی کالج کے پرنسپل کا طلباء پر۔مبینہ تشدد،طلباء سراپا احتجاج بن گئے
سکھر کے سردار غلام محمد خان مہر میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے پرنسپل کی جانب سے پوائنٹ نہ ملنے کی شکایت کرنے پر طلباء کو مبینہ تشدد کے واقعہ کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کردیا
مزیدپڑھیں -
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے عہدیداران نے ریٹرنگ افسران پر جانبداری کا الزام
26 جون کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرنگ افسران کی جانب سے اسکرونٹی کا عمل جاری. اسکرونٹی کے عمل کے دوران متعدد پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
مزیدپڑھیں -
ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دیکر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دے دیاہے اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے
مزیدپڑھیں -
سی ٹی ڈی سکھر کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سی ٹی ڈی سکھر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزیدپڑھیں -
سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد
سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے آئی بی اے یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں -
سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کا سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا
سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمینن حاجی محمد جاوید میمن نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث آبی بحران پیدا کر کے سندھ کی زراعت کو تباہ کیا جا رہا ہے
مزیدپڑھیں