ادبیات

اس میں زمرے میں اردو ادب کے حوالے سے مراسلہ جات شایع کیے جاتیں۔

  • براعظم

    آٹھواں بھائی: ایک نئے براعظم کی دریافت

    جس دھرتی پر ہم رہائش پذیر ہیں اور جو ہم بڑے براعظموں کو سنتے اور پڑھتے آرہے ہیں. صدیوں پہلے کسی وقت میں یہ سارے براعظم ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہوتے تھے.

    مزیدپڑھیں
  • Russian Revolution

    روسی انقلاب اور اشتراکیت کی ابتدا

    روس اس وقت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے یہ ریاست سن 1991 میں ٹوٹنے کے بعد بھی سب سے بڑی رہی.

    مزیدپڑھیں
  • زندگی

    زندگی

    زندگی کا وہ پل ہاتھ سے بکھر گیا جس کو سمیٹتے ہوئے ہاتھوں سے زندگی گئی

    مزیدپڑھیں
  • نئے سال سے التجا

    نیا سال آیا ہے دل میں نئی امیدیں لایا ہے ۔ پچھلے برس کے لمحات کو صوفی نے اپنے دامن میں سجایا ہے ۔

    مزیدپڑھیں
  • میں آئینہ تھا وہ میرا خیال رکھتی تھی

    ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺗﮭﺎ ، ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭼﻦ ﮐﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ...

    مزیدپڑھیں
  • ڈرون حملے اور امن

    کیا یہ ڈرون امن قائم کرینگے یا؟ معصوم جانوں کا قتل عام کرینگے؟ کیا یہ فرعون دوستی کرینگے؟ دہشت گرد ہے کون؟

    مزیدپڑھیں
  • سولہ نومبر کو پٹنہ (بہار) میں آل انڈیا مشاعرہ

    بزم اردو عالم گنج پٹنہ کے زیر اہتمام اردو شعرو ادب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالم گنج پٹھان ٹولی (لاہوری کے باغ) میں16 نومبر بدھ کو اور پھر 17 نومبر جمعرات کو بی بی پور درگاہ (کاکو) جہان آباد میں ایک شاندار آل انڈیامشاعرہ کے انعقاد کی تیاریاں زور شور سے چل رہی ہیں ۔ ڈی ایکس ٹائمز اسلام آباد کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بزم اردو کے سکریٹری جلال کاکوی نے بتایا کہ ان دونوں مقامات پر آل انڈیا مشاعرہ کے انعقاد کے لیے پٹنہ کے میئر جناب افضل امام کا بھر پور تعاون بھی حاصل ہے

    مزیدپڑھیں
  • کوئی شام گھر بھی رہا کرو

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، جوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اس چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو

    مزیدپڑھیں
  • ظلمت میں، اندھیروں میں، تُو ہے جیسے نور

    ظلمت میں، اندھیروں میں، تُو ہے جیسے نور ہم ســــر ہــــو نہیں ســــکتے تـرے ماہ و طُور پھــــــــر کـــــــیوں مـــــایوسی اور نا اُمّیدی؟ قــــــــدر اپنی کـــــو جان لے تُو میرے مہجور

    مزیدپڑھیں
  • اجالے ساتھ رہنے دو

    مختصر تعارف: شمیم حیدر سید ایک شاعر، ادیب اور صحافی ہیں وہ ماہنامہ ترنگ، ہفت روزہ تحریک اور روزنامہ جرات کے ایڈیٹر بھی رہے ہیں

    مزیدپڑھیں
Back to top button