-
چائنا وائیس

شیونگ آن: چین کا ایک نیا شہر اور بہتر زندگی کا تصور
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین میں ایک نئے شہر کی تعمیر کا مقصد صرف بلند عمارتیں اور جدید شاہراہیں بنانا نہیں، بلکہ ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں رہائش، روزگار، صحت، تعلیم اور قدرتی ماحول ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوں۔ اسی تصور کے تحت چین کے نئے شہری منصوبے شیونگ آن میں گزشتہ نو برس کے دوران نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔ کبھی کھیتوں اور اتھلی جھیلوں پر مشتمل اس علاقے میں اب ہزاروں عمارتیں، کاروباری ادارے، جنگلات اور شہری سہولتیں ایک نئی زندگی کی بنیاد بن رہی ہیں۔ اس وقت 90 سے زائد ممالک کے 180 سے زیادہ مہمان گلوبل گورننس فورم میں شرکت کے لیے یہاں موجود ہیں۔ 23 سے 25 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس فورم میں کثیرالجہتی تعاون، موسمیاتی تبدیلی اور مصنوعی ذہانت جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تاہم، اجلاسوں کے علاوہ شہر کا دورہ بھی شرکا کے لیے اہم ہوگا، جہاں وہ دیکھ سکیں گے کہ ایک منصوبہ بند شہر کس طرح عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ اپریل 2017 میں قائم کیے گئے اس نئے علاقے کا بنیادی مقصد بیجنگ کے بعض غیر دارالحکومتی امور اور متعلقہ سرگرمیوں کو یہاں منتقل کرکے دارالحکومت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنا تھا۔ …
-

-

-

-

بدین: ظہیر حسین حیدری کی نئی کتاب لھو مان لاٽ ٻرندي آ کی تقریبِ رونمائی

سندھ کے معروف مصنف اور مزاحمتی قلم کار ظہیر حسین حیدری کی نئی سندھی تصنیف "لھو مان لاٽ ٻرندي آ" کی تقریبِ رونمائی خواجہ جماعت ہال بدین میں منعقد ہوئی، جس میں سندھ بھر سے علمی، ادبی، سیاسی اور صحافتی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی
الخدمت فاؤنڈیشن بدین کے زیرِ اہتمام خصوصی افراد میں وہیل چیئرز تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیرِ اہتمام ضلع بدین کے خصوصی افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کے لیے ایک باوقار تقریب جیم خانہ بدین میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں خصوصی افراد کی بڑی تعداد کے علاوہ سرکاری افسران، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی
دنیا
-
بین الاقوامی خبریں

نیویارک کے میئر ممدانی کا نیتن یاہو کے دورہ شہر کے دوران گرفتاری پر غور
نیویارک کے میئر بنجمن نیتن یاہو کے دورے کے دوران ممکنہ گرفتاری کے قانونی امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ اس اہم سیاسی پیشرفت اور ڈیموکریٹک ووٹرز کے بدلتے رجحانات کی تفصیل پڑھیں۔
-
چین

خلائی غیر متوقع خطرات سے نمٹنے میں چین کی کامیابی
خلائی تحقیق کے میدان میں غیر متوقع خطرات اور تکنیکی آزمائشیں کسی بھی ملک کے خلائی پروگرام کی صلاحیتوں کا اصل امتحان ہوتی ہیں۔ مدار میں گردش کرنے والا خلائی ملبہ آج عالمی خلائی سرگرمیوں کے لیے ایک سنجیدہ چیلنج بن چکا ہے








