ریڈیو
اس حصے میں ریڈیو کے حوالے سے مراسلے شایع کیے جاتے ہیں۔
-
تمثیل احمد خان: ریڈیو کی آواز جو آج بھی زندہ ہے
تمثیل احمد خان محض ایک نام نہیں، بلکہ ایک داستان ہے جو وقت کے صفحات پر بکھری ہوئی ہے — ایک ایسی صدا جو کبھی فضاؤں میں گونجی تھی اور آج بھی خاموش دلوں میں مدھم سرگوشی بن کر زندہ ہے۔
مزیدپڑھیں -
پاکستان ریڈیو ڈائریکٹری: شمولیت کا طریقہ
ریڈیو ڈائریکٹری کی تیاری جاری ہے، جس میں پاکستان سمیت مختلف ریجنز کے ریڈیو اسٹیشنز اور سامعین کی جامع معلومات شامل ہوں گی۔ یہ تازہ ترین فہرست ہر ماہ دو بار ہمارے واٹس ایپ گروپ اور چینل پر شائع کی جائے گی
مزیدپڑھیں -
اسمارٹ اور ماحول دوست ایشیائی گیمز
چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ایشین گیمز کو جدت اور ماحول دوستی کا بہترین نمونہ قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔یہی وجہ ہے کہ اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) سمیت گیمز کے شرکاء نے ہانگ چو ایشین گیمز کو اب تک کے سب سے ماحول دوست اور اسمارٹ کھیل قرار دیا ہے
مزیدپڑھیں -
چائنا میڈیا گروپ بیجنگ کی تین رکنی ٹیم کا دورہ پاکستان
چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی تین رکنی ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ٹیم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
مزیدپڑھیں -
ایک خط جناب محترم جناب ڈاریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے نام
ہم ریڈیولسنرز کو آپ سے بہت ہی زیادہ امیدیں ہیں ۔ ہمیں آپ پے یقین ہے کہ ناامید نہین کرینگے ۔ پوری دنیا ترقی کے پیچھے بھاگ رہی ہے
مزیدپڑھیں -
پاکستان ریڈیو ایوارڈس 2023
ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے اس سال دنیا بھر کے سامعین کو الیکٹرانک سرٹیفکیٹ دیے جارہے ہیں۔
مزیدپڑھیں -
ریڈیو پاکستان خیرپور، شاندار ماضی مگر کوئی پرسان حال نہیں
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دئے گئے تحفے کی کسی نے قدر نہیں کی بلڈنگ اور ہائی پاور ٹرانسمیٹر کی عمارت انتہائی خستہ حالت اور چار دیواری گرنے سے بچے ٹرانسمیٹر کی عمارت میں کرکٹ کھیلتے اور گا ئیں بھینسیں گھومتی نظر آرہی ہیں
مزیدپڑھیں -
دنیا کی دوسری بڑی ڈیجیٹل معیشت
چین اپنے معاشی حجم کے اعتبار سے دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے اور یہ بات قابل زکر ہے کہ چین نے بدلتے وقت کے تقاضوں کی روشنی میں اپنی معیشت میں جدت لائی ہے
مزیدپڑھیں -
ریڈیو کا عالمی دن: اردو کے فروغ میں ریڈیو کا کردار
اردو ایک ایسی زبان رہی ہے جس کی تاثیر دنیا کے ہر موڑ اور مقام پر پائی گئی ہےـ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جب سے دنیا وجود میں آئی تب سے اُردو زبان کا بھی وجود تھاـ
مزیدپڑھیں -
صدائے روس کی سائٹ کے لئے تجاویز
صدائے روس کی ویب سائٹ کے بارے میں رائے مانگی گئی تو چند مندرجہ ذیل گزارشات پیش ہیں
مزیدپڑھیں