امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہی ہے متاثرین کے لیے آنے والے امدادی سامان کی مارکیٹ میں فروخت کی اطلاعات قابل تشویش بات ہے.
مزیدپڑھیںاہم خبر
بے رحم لوگ بارش متاثرین کا امدادی سامان لے کر جانے والی گاڑی سے امدادی سامان لوٹ کر فرار ہو گے ڈرائیور اور رضا کاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا.
مزیدپڑھیںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے، پاکستان گلوبل وارمنگ کی وجہ سے براہ راست متاثر ہورہا ہے
مزیدپڑھیںپاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف منگل کو قطر کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر دوحہ پہنچ گئے ہیں،قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطی نے دوحہ کے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔
مزیدپڑھیںوزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ بدین کے بارش متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کے بعد رلیف کی دیگر سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزیدپڑھیںوزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ میں پڑنے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزه لینے سندھ کے دورے کے دوران پہلے مرحلے میں ٹھٹھ پہنچ گئے
مزیدپڑھیںپولیس گردی اور صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف ایچ یو جے کی اپیل پر ضلع بھر میں بھریور احتجاج مظاہرہ. آ
مزیدپڑھیںپیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما سابق صوبائی وزیر خزانہ اور صحت شہید ڈاکٹر اسماعیل اوڈیجو کی 29 ویں برسی ماتلی میں منائی گئی۔
مزیدپڑھیںایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کی ذمہ داری پولیس کی ہے
مزیدپڑھیںقومی عوامی تحریک کے رہنماؤں اور کارکنوں بلاجواز چھوٹے مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیں