اہم خبر

سکھر

سکھرمیں فیڈرل شریعت کورٹ کی بینچ قائم

سکھرمیں فیڈرل شریعت کورٹ کی بینچ قائم ،قائم۔مقام چیف جسٹس نے افتتاح کردیا ،اب لوگوں کو شریعت کے حوالے سے کیسز کے لیے کراچی یا اسلام آباد جانا نہیں پڑے گا

مزیدپڑھیں
سکھر

احتساب عدالت سکھر سے قیدیوں کے فرار کا مقدمہ پولیس اہلکاروں پر درجہ ہوگیا

احتساب عدالت سکھر کے احاطے سے فرار ہونے والے 2 دو بھائی قیدیوں کے فرار ہونے کا مقدمہ اے ایس آئی سمیت چار پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا ہے.

مزیدپڑھیں
سکھر

خیرپور میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن،نیب کو تحقیقات کو حکم

خیرپور ضلع میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن ،عدالت عالیہ کا نیب کو تحقیقات کا حکم ،ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران کی سرزنش ،رقم کتنی کتنی آئی کہاں کہاں خرچ ہوئی رپورٹ دی جائے ،ہدایت

مزیدپڑھیں
سکھر

گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں 3 ہزار کیوسک سے زائد

سندھ میں بیراجوں پر پانی کی قلت مسلسل بڑھ رہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج اور سکھر بیراج پر پانی کی سطح میں 3 ہزار کیوسک سے زائد کمی آئی ہے

مزیدپڑھیں
سکھر

ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب کوچ الٹ گئی، 3 جان بحق 20 زخمی

ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو گھوٹکی تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا

مزیدپڑھیں
سکھر

تھانہ گدپور کچہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

سدھوجا کچے میں 5 مسلحہ ملزمان نے ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، تھانہ گد پور کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو جاں بحق ہوگیا

مزیدپڑھیں
سکھر

روہڑی میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے گھروں کو آگ لگا دی

روہڑی میں پسند کی شادی کرنے پر ملزمان نے گھروں کو آگ لگا دی ،متاثرین کا دعویٰ ہے کہ آگ کے واقعے میں چار سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہوئی

مزیدپڑھیں
ٹھٹھہ

پیدائشی کٹے ہوئے ہونٹ کی مفت سرجری 3 روزہ مفت کیمپ مکلی میں جاری

ٹھٹہ میں مستحق و نادار افراد کی سہولیات کے لیے پیدائش کٹے ہوئے ہونٹ کی مفت سرجری 3 روزہ مفت کیمپ سول اسپتال مکلی ٹھٹہ میں لگائی گئی ہے

مزیدپڑھیں
بدین

بدین کے روڈوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والا مٹریل انتہائی غیر معیاری ہے، شہریوں کی شکایت

بدین شہر کے اہم روڈوں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود محکمہ پبلک ہیلتھ روڈ کے دونوں جانب ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندے نالوں کی تعمیرومرمت کا آغا نہ کر سکا

مزیدپڑھیں
سکھر

نیب کی کندھکوٹ میں کاروائی

نیب سکھر کی ایک ٹیم نے کندھکوٹ میں کاروائی، مفرور ٹھیکیدار برکت بھنگوار کوگرفتارکرلیاہے ملزم کو نیب ٹیم۔کی جانب سے سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مزیدپڑھیں
Back to top button