ایس ایس پی خیرپور میر روحیل خان کھوسوں کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کے ملزمہ حنا شاہ اپنی عبوری ضمانت میں توسیع نہ کرسکے پولیس کے مطابق ملزم پیر اسد شاہ پولیس کو پانج روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں
مزیدپڑھیںاہم خبر
ایل ایچ ڈی پی کے زیراہتمام عورت اسمبلی سیاسی سماجی اور سیلاب متاثرین دیہاتی خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت دوران سیلاب خواتیں کو درپیش مسائل مشکلات اور خطرات پر گفتگو ریاست وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریلیف اور بحالی میں ناکام رہی
مزیدپڑھیںایچ آر سی پی کے زیراہتمام سیمنار علمی ادبی سیاسی سماجی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی تعلیم میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر کہ اصول تعلیم کے لئے تمام وسائل سہولیات اور مناسب اور محفوظ ماحول مہیا کیا جائے
مزیدپڑھیںبدین پریس کلب کا اجلاس پریس کلب کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کی شدید مذمت بلیک میلر بھتہ اور قبضہ خور منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
مزیدپڑھیںسندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (سرسو) کی جانب سے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF) کے تحت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے چھت کی سطح پر تعمیر کیے گئے پہلے 51 پکے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں
مزیدپڑھیںپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا
مزیدپڑھیںخیرپور کے صحافیوں نے کا کہنا تھا کہ سکھر کے سینئیر صحافی شھيد جان محمد مہر نے اپنی پوری زندگی بہادری دليری سے صحافتی مقدس پیشہ کو خوش اسلوبی سے ادا کیا۔
مزیدپڑھیںشاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی اور اس کے کیمپس کھولنے اور دوسرے سیمیسٹر 2023 کی کلاسیں شروع کرنے کے سلسلے میں ڈین کمیٹی کا اہم اجلاس یونیورسٹی کے وائیس چانسلر کی صدارت میں منعقد ہوا
مزیدپڑھیںپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے قائدین کی ہدایت پر خیرپور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پیمرا ترمیمی بل 2023 کے خلاف پی.ایف یو.جے کونسل کے رکن صوفی اسحاق کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیںچائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی تین رکنی ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ٹیم نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی
مزیدپڑھیں