آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پی ایف یو جے کی اپیل پر بدین میں ایچ یو جے کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرے اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔
مزیدپڑھیںاہم خبر
اسلام آباد اور لاہور کے بعد آئی بی سی سی کراچی آفس میں بھی کیو آر کوڈ کے ذریعے اسناد کی تصدیق کا عمل شروع کردیا گیا
مزیدپڑھیںنوجوان رکشا ڈرائیور اختيار مگسی اغوا، کندھکوٹ کے کچے کے علاقے منتقل ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کیلئے ورثاء سے 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا.
مزیدپڑھیںسماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیر اہتمام پاک فوج رینجرز اور پولیس کی حمایت اور منشیات فروشی کے خلاف شادی لارج سے بدین تک ریلی .
مزیدپڑھیںترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے۔
مزیدپڑھیںبدین پولیس کا رات گئے درجنوں موبائل گاڑیوں پر سوار اہلکاروں نے سفینہ پڑی اور گھٹکہ کی اطلاع پر گودام پر چھاپہ گودام سے کاتھا اور سپاری برامد برامد کر کہ مقدمہ درج کر لیا
مزیدپڑھیںآزاد کشمیر کی ہائی کورٹ نے سردار الیاس تنویر کو توہین عدالت کے الزام میں اسیمبلی رکنیت میں نااہل قرار دے دیا۔
مزیدپڑھیںبدین کے علاقہ کپری موری میں مسلم اور ہندو برادری کی جانب سے مشترکہ افطار ڈنر کا اہتمام سینکڑوں روزداروں نے ایک ساتھ بیٹھ کر روزہ افطاری کر کے بین المذہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی مثال قائم اور برقرار رکھی.
مزیدپڑھیںمقبوضہ فلسطین سے ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی فلسطینیوں نے قبلہ اول بیت المقدس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا جس کا شعار ”بہت جلد القدس میں افطاری کریں گے“ رکھا گیا تھا
مزیدپڑھیںکاچھو کے سماجی رہنما جی ایم چانڈیو کی جانب سے کاچھو کے مختلف گاٶں کے سینکڑوں غریب سیلاب متاثرین میں 800 رمضان راشن بیگ تقسیم کیے گٸے
مزیدپڑھیں