مرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ ڈپٹی ڈاریکٹر ایجوکیش کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اور سفارشات پر امتیاز عمرانی کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا.
مزیدپڑھیںاہم خبر
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے/نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک میں وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔
مزیدپڑھیںسماجی تنظیم پرکھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم کی مشترکہ محنت رنگ لائی گاؤں مبارک شیدی میں 5سال بعد بچے سکول میں نظر آنے لگے
مزیدپڑھیںکراچی خوف کا شہر بن گیا، بدامنی کا راج برقرار،نئے سال کے آغاز میں ہی ہزاروں افراد لٹ گئے،افسران کی موجیں،عوام تحفظ کے لیے ٹھوکریں کھانے پر مجبور
مزیدپڑھیںسوئی سدرن گیس کے افسران کی نااہلی اور عدم دلچسپی ،سات روز سے بدین کے علاقہ غریب آباد کی بند گیس سپلائی بحال نہ ہو سکی
مزیدپڑھیںامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام حکمران ٹولے کی لوٹ مار بدترین کریپشن کی وجہ سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے
مزیدپڑھیںشاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے خیرپور میں جاری سالانہ امتحانات کا دورہ کیا۔
مزیدپڑھیںجرائم کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی پرانی ہے، پتھر کے زمانے سے تہذیبوں کو آباد کرنے اور خلا کو فتح کرنے کی مہمات کے باوجود جرائم کا سو فیصد خاتمہ نہیں ہوسکا
مزیدپڑھیںہیومن رائٹس کونسل پاکستان اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں فلسطین و کشمیر کے مظلوموں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزیدپڑھیںجذبہ یوتھ گروپ ساوتھ ایشاءپارٹنر شب ،عورت فانڈیشن کے زیر اہتمام اے ڈی بی لاکالج میں خواتین پر تشدد روکنے، انہیں معاشرے میں نمایاں مقام دلانے ،انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
مزیدپڑھیں