سکھر

سکھر

ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب کوچ الٹ گئی، 3 جان بحق 20 زخمی

ایم فائیو موٹر وے گھوٹکی کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو گھوٹکی تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیا

مزیدپڑھیں
سکھر

تھانہ گدپور کچہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

سدھوجا کچے میں 5 مسلحہ ملزمان نے ایک گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، تھانہ گد پور کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو جاں بحق ہوگیا

مزیدپڑھیں
سکھر

نیب کی کندھکوٹ میں کاروائی

نیب سکھر کی ایک ٹیم نے کندھکوٹ میں کاروائی، مفرور ٹھیکیدار برکت بھنگوار کوگرفتارکرلیاہے ملزم کو نیب ٹیم۔کی جانب سے سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا

مزیدپڑھیں
سکھر

سکھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء برادری کا احتجاج

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30۔روپےلیٹر اضافہ کرنے کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری نے احتجاجی مظاہرہ۔کیا

مزیدپڑھیں
سکھر

سی ٹی ڈی سکھر کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

سی ٹی ڈی سکھر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے دہشتگرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے

مزیدپڑھیں
سکھر

سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد

سکھر روڈ حادثات سے بچاؤ اور ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے آئی بی اے یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا

مزیدپڑھیں
سکھر

سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کا سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا

سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمینن حاجی محمد جاوید میمن نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث آبی بحران پیدا کر کے سندھ کی زراعت کو تباہ کیا جا رہا ہے

مزیدپڑھیں
سکھر

سکھر: سیاست کو پاک فوج سے دور رکھا جائے، پاک فوج کے حق میں ریلی

سکھر میں پاکستان زندہ باد پارٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ورلڈ گلوب چوک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ہے

مزیدپڑھیں
سکھر

سندھ میں پانی کی کمی کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج

سندھ میں پانی کی کمی کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف نعرے بازی ،کاشتکاروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے،وکلاء رہنماؤں کا مطالبہ

مزیدپڑھیں
سکھر

ملک میں مہنگائی موجودہ حکومت کی وجہ سے ہے،مسلم لیگ ن

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکھر کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے ناکام تین سالوں میں مہنگائی کے نت نئے ایٹم بم گرا کے عوام سے جینے کی امنگ چھین لی ہے

مزیدپڑھیں
Back to top button