اس وقت چین بھر میں قمری نئے سال یا جشن بہار کی خوشیاں انتہائی پرجوش انداز سے منائی جا رہی ہیں
مزیدپڑھیںچین
چین کے سب سے بڑے میڈیا ادارے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) سے وابستہ پاکستانی صحافی شاہد افراز خان کو اُن کی سال 2024 میں بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کے اعتراف میں " ایکسی لینٹ ایوارڈ 2024" سے نوازا گیا ہے
مزیدپڑھیںچائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا ساتواں ایڈیشن منگل کو شروع ہوا، جس میں دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیوں کو اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کے لئے ایک عظیم پلیٹ فارم پیش کیا گیا
مزیدپڑھیںچینی محققین کی جانب سے ابھی حال ہی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) گورننس انڈیکس جاری کیا گیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی میں مجموعی مقدار کے لحاظ سے امریکہ اور چین سب سے آگے ہیں
مزیدپڑھیںجیسے جیسے سائنسی، تکنیکی اور صنعتی ترقی کی نئی لہر تیز ہوتی جارہی ہے ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تعلیمی ترقی کے مستقبل کو تشکیل دینے میں تیزی سے اہم ہوتی جارہی ہے
مزیدپڑھیںچین کے سب سے بڑے تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے دوران دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت اپنی سپر سائز مارکیٹ سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے
مزیدپڑھیںحالیہ برسوں میں چین میں لوگوں کی جسمانی فٹنس میں مسلسل بہتری آئی ہے اور چینی حکام کی جانب سے باقاعدگی سے صحت کے جائزوں کے ذریعے اسے مزید بہتر بنانے کا منصوبہ ہے
مزیدپڑھیںدنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کی جانب سے مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر اور خود کو مالیاتی پاور ہاؤس میں ڈھالنے کے لئے تازہ اور مضبوط اشارے سامنے آئے ہیں
مزیدپڑھیںعہد حاضر میں تکنیکی اعتبار سے جس بھی شعبے کا زکر کیا جائے ، چین آپ کو نمایاں مقام پر نظر آئے گا۔اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت اختراعات کو فروغ دینےمیں خود ذاتی دلچسپی لے رہی ہے
مزیدپڑھیںچین کے شمالی شہروں میں اس وقت موسم سرما کی سیاحتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور آئس اینڈ اسنو سیاحت کے متعدد اقدامات کا آغاز کیا گیا ہے
مزیدپڑھیں