وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے جانے والے 820،000 لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
مزیدپڑھیںاحساس کفالت
محترمہ شازی عطا مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی پروگرام بینظیر کے نام سے منسلک تھا اور انہیں کے نام سے منسلک رہے گا
مزیدپڑھیںاحساس پروگرام میں اہل لوگوں کو کیسے شامل کیا جاتا ہے اور سروے کس طرح ہوتا ہے، اس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو کو ملاحظہ کریں
مزیدپڑھیںاحساس کفالت پروگرام میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.
مزیدپڑھیںاحساس کفالت کے پیسے12ہزار سےبڑھا کر14ہزار کر دیئے گئے ہیں۔ رقم وصولی کے وقت خواتین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں
مزیدپڑھیںبہت سے گھرانوں کو احساس کفالت کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیم کیلیئے احساس تعلیمی وظائف بھی جاری ہوتے ہیں۔ یہ چھوٹی سی امداد لوگوں کی زندگیاں بدلنے میں کافی موثر ثابت ہوتی ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس تعلیمی وظائف پروگرام میں نرسری سے لیکر بارہویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کو سہ ماہی وظائف جاری کیے جاتے ہیں۔
مزیدپڑھیںاحساس کفالت سماجی تحفظ پر حکومت پاکستان کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت شامل ہے۔
مزیدپڑھیںاحساس امداد پروگرام میں انگھوٹھوں کے مسائل کی وجہ سے ابھی تک امداد وصول نہیں کر سکے ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواست نیچے موجود لنک پر درج کروائیں تاکہ ان کو متبادل طریقہ کار کے ذریعے ادائیگی کی جا سکے ۔
مزیدپڑھیں