احساس 14000

بینظیر انکم سپورٹ

سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم سے ہر ماہ 2 ہزار حاصل کرنے کا طریقہ کار

حکومت پاکستان نے مہنگائی کے پیش نظر 40 ہزار روپے سے کم آمدنی والے 1 کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کے لئے 28 ارب روبے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

مزیدپڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو دوبارہ شامل کرنے پر غور۔

محترمہ شازی عطا مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی پروگرام بینظیر کے نام سے منسلک تھا اور انہیں کے نام سے منسلک رہے گا

مزیدپڑھیں
احساس پروگرام

احساس پروگرام سروے کیسے ہوتا ہے

احساس پروگرام میں اہل لوگوں کو کیسے شامل کیا جاتا ہے اور سروے کس طرح ہوتا ہے، اس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہ ویڈیو کو ملاحظہ کریں

مزیدپڑھیں
احساس کفالت

احساس کفالت پروگرام میں نا اہل ہونے کی وجوہات

احساس کفالت پروگرام  میں سروے کے بنیاد پر یہ بھی دیکھا جاتا ہے، اگر کسی خاتون کو شوہر سرکاری ملاز ہے یا اس کے نام گاڑی ہے یا اکثر ممالک کا دورہ کرتے ہیں وہ نا اہل ہوجاتے ہیں.

مزیدپڑھیں
احساس کفالت

احساس کفالت کے پیسے 12 ہزار سے 14 ہزار ہوگئے ہیں، فراڈ سے بچیں

احساس کفالت کے پیسے12ہزار سےبڑھا کر14ہزار کر دیئے گئے ہیں۔ رقم وصولی کے وقت خواتین اپنی تسلی کیلیئے ادائیگی کی کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں

مزیدپڑھیں
احساس تعلیمی وظائف

احساس تعلیمی وظائف کے بارے میں مکمل معلومات

احساس تعلیمی وظائف پروگرام میں نرسری سے لیکر بارہویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کو سہ ماہی وظائف جاری کیے جاتے ہیں۔

مزیدپڑھیں
احساس کوئی بھوکا نہ سوئے

کوئی بھوکا نہ سوئے، احساس پروگرام کے بارے میں معلومات

احساس کوئی بھوکا نہ سوئے ملک میں بھوک کے خاتمے کیلئے وفاقی حکومت کا پروگرام ہے۔

مزیدپڑھیں
احساس کفالت

احساس کفالت برائے خصوصی افراد

احساس کفالت سماجی تحفظ پر حکومت پاکستان کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت شامل ہے۔

مزیدپڑھیں
احساس راشن

احساس راشن رعایت پروگرام کے بارے میں معلومات

احساس راشن پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جاتی ہے۔

مزیدپڑھیں
احساس تحفظ

احساس تحفظ پروگرام کے بارے میں معلومات

احساس تحفظ پروگرام کے محستقین کو علاج کے اخراجات سے بچانے کے لئے ہسپتال میں یکمشت مالی امداد دی جاتی ہے۔

مزیدپڑھیں
Back to top button