اہم خبر

بدین

بدین میں آسمانی بجلی سے دو افراد جان بحق

بدین، کڈھن اور پنگريو کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش نشیبی علاقے زیر آب بجلی غائب آسمانی بجلی گرنے سے ایک مرد اور ایک عورت جان بحق ہو گئے

مزیدپڑھیں
سکھر

موٹروے ایم فائیو گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے سینئر صحافی حیدر سندھی کے خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے

مزیدپڑھیں
سکھر

ایف آئی اے بجلی چوری میں سہولت فراہم کرنے والے سیپکو افسران کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرے

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل کو اپنی انسداد بجلی چوری کی تحقیقات میں کوششیں کرنی چاہئیں، سکھر ریجن میں بجلی چوری کرنے والے سیپکو افسران کی ایک زنجیر کا پتہ لگانا چاہیے

مزیدپڑھیں
بدین

آئین پاکستان ہم کو الیکشن 90 روز میں کرانے کا پابند کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ہم کو الیکشن 90 روز میں کرانے کا پابند کرتا ہے اور پیپلزپارٹی الیکشن کے لئے تیار ہے

مزیدپڑھیں
بدین

بدین میں چہلم امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

دین شہر سمیت ضلع بھر میں شہداء کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم  نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چہلم کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ کاشانہ زنیبہ سے برآمد ہوا۔

مزیدپڑھیں
خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں یو ایس ایکسینج آؤٹ ریچ پروگرام کے عنوان پر سیشن منعقد ہوا

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں امریکن قونصلیٹ کراچی اور یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے یو ایس ایکسینج آؤٹ ریچ پروگرام کے عنوان پر ایک آگاہی سیشن منعقد ہوا

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

مدد علی سندھی سے گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر تعلیم اور چیف سیکریٹری کی ملاقات

نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی سے صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزادآغا اور چیف سیکریٹری جی بی محی الدین احمد وانی کی ملاقات، گلگت بلتستان میں تعلیمی معیار بلند کرنے کے لئےمتعدد اقدامات کرنے کا عزم ظاہر کیا

مزیدپڑھیں
خیرپور

گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت کا معاملہ

ایس ایس پی خیرپور میر روحیل خان کھوسوں کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کے ملزمہ حنا شاہ اپنی عبوری ضمانت میں توسیع نہ کرسکے پولیس کے مطابق ملزم پیر اسد شاہ پولیس کو پانج روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں

مزیدپڑھیں
بدین

بدین میں عورت اسمبلی کا اہتمام ، دیہی خواتین نے کثیر تعداد میں  کی شرکت کی

ایل ایچ ڈی پی کے زیراہتمام عورت اسمبلی سیاسی سماجی اور سیلاب متاثرین دیہاتی خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت دوران سیلاب خواتیں کو درپیش مسائل مشکلات اور خطرات پر گفتگو ریاست وفاقی اور صوبائی حکومتیں ریلیف اور بحالی میں ناکام رہی

مزیدپڑھیں
بدین

بچیوں کی تعلیم میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں، ایچ آر سی پی

ایچ آر سی پی کے زیراہتمام سیمنار علمی ادبی سیاسی سماجی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کی تعلیم میں حائل تمام رکاوٹیں ختم کر کہ اصول تعلیم کے لئے تمام وسائل سہولیات اور مناسب اور محفوظ ماحول مہیا کیا جائے

مزیدپڑھیں
Back to top button