اہم خبر

خیرپور

کیمپسز میں امن اور رواداری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے کمیونٹی ریسیلینس ایکٹیوٹی نارتھ اور انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز (آئی یو سی پی ایس ایس )کے زیرِ اہتمام پرامن اور روادار یونیورسٹی کیمپسز کو فروغ دینے کے عنوان پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ  تین روزہ وائیس چانسلرز کانفرنس میں شرکت کی

مزیدپڑھیں
گلگت بلتستان

روندو: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے انسانیت کی عظیم مثال قائم کردی

گلگت بلتستان ریسکیو 1122 روندو کے اہلکاروں نے 10 کلو میٹر طویل راستہ پیدل طے کرکے شنگوس حادثے میں زخمی ہونے والے محمد شفا کی جان بچالی

مزیدپڑھیں
کراچی

غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور سابق ضلع ناظم عارف مہر جی ڈی اے کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سید ناصر شاہ اور شرجیل میمن کی موجودگی میں غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

مزیدپڑھیں
پشاور

باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے

مزیدپڑھیں
خیرپور

پہلا اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سنٹر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں قائم کیا گیا ہے، ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو نے اسلام آباد میں وائیس چانسلر کی قومی کانفرنس تعلیمی اداروں  کے درمیان امن بیانیہ کے فروغ پر گفتگو  میں شرکت کی۔

مزیدپڑھیں
خیرپور

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت پر مکالمے کا انعقاد کیا گیا

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی اسٹوڈنٹس سوسائٹیز سینٹر میں مصنوعی ذہانت : اس کے معاشرے پر مثبت اور منفی اثرات کے عنوان پرایک مکالمے کا انعقاد ہوا

مزیدپڑھیں
خیرپور

خیرپور میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ینگ پیس ڈیولپمنٹ کور کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔

مزیدپڑھیں
بدین

آل ینگ ویکسینیٹرز کے وفد کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ سے ملاقات

آل ینگ ویکسینیٹرز کے وفد کی نئے پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ ڈاکٹر سکندر علی میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات وفد نے درپیش مسائل اور مشکلات سے آگاہ کیا.

مزیدپڑھیں
بدین

بدین: برطرف استاد کو بحال کیا جائے، اساتذہ تنظیم کا احتجاج

مرد ٹیچر کا خاتون ٹیچر پر تشدد کا معاملہ اساتذہ تنظیموں کی جانب سے ملازمت سے برطرف ٹیچر کی بحالی کے لئے احتجاج انکوائری ٹیم پر رشوت طلب کرنے کا الزام

مزیدپڑھیں
بدین

صحافت کے عالمی دن کی مناسبت سے بدین میں ریلی

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پی ایف یو جے کی اپیل پر بدین میں ایچ یو جے کے زیراہتمام احتجاجی ریلی مظاہرے اور سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔

مزیدپڑھیں
Back to top button