موٹروے ایم فائیو کے گڈو انٹرچینج پر گاڑی اور ٹریلر میں تصادم سے سینئر صحافی حیدر سندھی کے خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے
مزیدپڑھیںسکھر
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل کو اپنی انسداد بجلی چوری کی تحقیقات میں کوششیں کرنی چاہئیں، سکھر ریجن میں بجلی چوری کرنے والے سیپکو افسران کی ایک زنجیر کا پتہ لگانا چاہیے
مزیدپڑھیںسندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (سرسو) کی جانب سے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز (SPHF) کے تحت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے چھت کی سطح پر تعمیر کیے گئے پہلے 51 پکے مکانات تعمیر کئے گئے ہیں
مزیدپڑھیںپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ملگ گیر اپیل پر سکھر میں شہید کئے جانے والے شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ بدین یونٹ کے زیراہتمام بدین میں مظاہرہ کیا اور دھرنا دے کر احتجاج کیا
مزیدپڑھیںجرائم کی تاریخ انسانی تاریخ جتنی پرانی ہے، پتھر کے زمانے سے تہذیبوں کو آباد کرنے اور خلا کو فتح کرنے کی مہمات کے باوجود جرائم کا سو فیصد خاتمہ نہیں ہوسکا
مزیدپڑھیںایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کی ذمہ داری پولیس کی ہے
مزیدپڑھیںضلع خیرپور کے ٹاون کمیٹی کھڑا کے مختلف وارڈز کے امیدواران نے الیکشن ورک مکمل کرنے کے بعد کل 26 جون بروز اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں
مزیدپڑھیںایدھی رضاکار گل مہر کے مطابق جیکب آباد کے علاقے مولا داد روڈ پر فائرنگ اور دستی بم پھینکنے کا واقعہ پیش آیا،واقعے کے بعد زخمیوں اور میت کو اسپتال منتقل کیا گیا
مزیدپڑھیںسندھ میں بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی سندھ نے پیپلزپارٹی پر پری پول رگنگ کےالزامات عائد کردیئے ،سندھ میں پیپلزپارٹی نے من پسند آر اوز تعینات کرائے ہیں جو پیپلزپارٹی رہنماؤں کےگھروں کی حاضری بھر رہےہیں
مزیدپڑھیںپی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہم عمران خان کو چھوڑدیتے تو اس نے جو گند جو پھیلایا اس سے ملک ٹوٹ چکا ہوتا یا پھر ٹوٹ رہا ہوتا ہم نے حکومت کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے
مزیدپڑھیں