سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کے نئے تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو آفیسر اعجازاحمد چنہ نے بجلی چوری، عملے کی سست کارکردگی اور ادارے میں بدعنوانی کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے
مزیدپڑھیںسیپکو
گورنمنٹ آف پاکستان کی ہدایات پر سیپکو کے دائرہ اختیار میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف شب و روز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزیدپڑھیںفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن سرکل کو اپنی انسداد بجلی چوری کی تحقیقات میں کوششیں کرنی چاہئیں، سکھر ریجن میں بجلی چوری کرنے والے سیپکو افسران کی ایک زنجیر کا پتہ لگانا چاہیے
مزیدپڑھیں