حکومت پاکستان نے مہنگائی کے پیش نظر 40 ہزار روپے سے کم آمدنی والے 1 کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کے لئے 28 ارب روبے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔
مزیدپڑھیںBISP
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گزشتہ حکومت کی طرف سے نکالے جانے والے 820،000 لوگوں کیلئے اپیل کے مجوزہ طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔
مزیدپڑھیںمحترمہ شازی عطا مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی پروگرام بینظیر کے نام سے منسلک تھا اور انہیں کے نام سے منسلک رہے گا
مزیدپڑھیں